30/11/2025
Home used car good condition suzuki Cultus 2015 model power window remote control power locking LCD boofer install mileage 72000 petrol used car
Sohail bukhari 03219268954
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from آج تم یاد بے حساب آۓ, Karachi Pakistan, Karachi Lines.
30/11/2025
Home used car good condition suzuki Cultus 2015 model power window remote control power locking LCD boofer install mileage 72000 petrol used car
Sohail bukhari 03219268954
10/11/2025
Available Hear for Air Drive Engineering Shersha Karachi Sohail Blowers 03219268954
Rain vs Sindh government 😂
آج غور کیا تو اندازہ ہوا، کافی لوگ اسلام آباد میں گاڑی کا دروازہ پاؤں سے بند کرنے لگے ہیں۔
خدا جانے کیا ہو گیا ہے انہوں کو 👻
20/07/2025
یہ تصویر 1946 میں لی گئی تھی۔
یہ آدمی کین شیمیزو ہے۔
تصویر بنواتے وقت اس کی عمر 35 سال ہے۔
اس کے 2 بچے ہیں۔
شمیزو کبھی نہیں دوڑا۔
وہ دیر سے سوتا ہے۔اور دیر سے ہی اُٹھتا ہے ۔۔!
وہ جو چاہے کھا لیتا ہے۔
یہاں تک کہ پانی کی بجائے ' کوکا کولا ' پیپسی پیتا ہے۔
ہر رات کئی طرح کے کھانوں کے ساتھ رات کا کھانا کھاتا ہے۔
ایسا جسم بنانے کے لیے شمیزو کیا کرتا ہے؟
شمیزو کے پاس کوئی راز نہیں ہے
شمیزو وہ شخص ہے جو تصویر کے نیچے بائیں کونے میں بیٹھا ہے۔
لیکن ہاں !
جہاں تک سامنے کھڑے آدمی کی بات ہے.
" مجھے بھی نہیں پتا یہ کون ہے___،،،،،،
🤔😳🤣😜🤣😝
وہ کون سے عظیم صحابی تھے جو زمین پر چلتے تھے اور ان کے قدموں کی آہٹ جنت میں سنائی دیتی تھی
😂😂
24/05/2025
ٹرکوں کا فیلڈ مارشل 🔥
اچھے خاصے بندے کی بھوک مر جاتی ہے جب بیوی سنجیدہ ہو کر کہتی ہے کہ
"کھانا کھا لیں، پھر مجھے ایک ضروری بات کرنی ہے۔"
(قاسم شفقت کی آب بیتی)
20/05/2025