Muhammad Adil Shaikh

Call Directions

Muhammad Adil Shaikh Muhammad Adil A multidesignation guy , Always Busy in Public Welfare

Huqooq Ul Ibaad Afzal Ibadat Hy

‏خیبر پختون خوا میں گورنر راج + ایمرجنسی باقاعدہ نافذ، وزیراعلٰی سہیل آفریدی اور کابینہ سے تمام اختیارات واپس لے لیے گئے...
11/10/2026

‏خیبر پختون خوا میں گورنر راج + ایمرجنسی باقاعدہ نافذ، وزیراعلٰی سہیل آفریدی اور کابینہ سے تمام اختیارات واپس لے لیے گئے۔ صدر آصف زرداری نے منظوری دے دی۔ پختون خوا کا کنٹرول وفاقی حکومت نے سنبھال لیا

Happy Birthday Kaptaan Happy Birthday to The leader of The Nation !
04/10/2026

Happy Birthday Kaptaan

Happy Birthday to The leader of The Nation !

إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَہمارے بڑے بھائی اور دوست، انتہائی شفیق، مخلص اور محبت کرنے والے انسان، سینیئر...
13/09/2026

إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ

ہمارے بڑے بھائی اور دوست، انتہائی شفیق، مخلص اور محبت کرنے والے انسان، سینیئر ثناء خوانِ رسول ﷺ، عبدالحمید رانا سہروردی صاحب شہرِ کراچی میں انتقال فرما گئے ہیں۔

اللہ تعالیٰ مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے، ان کے درجات بلند فرمائے، انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور تمام لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔
آمین ثم آمین۔ 🤲

نمازِ جنازہ:
بعد نمازِ عصر
مقام: موتی مسجد، مارٹن روڈ، کراچی
وقت: عصر 5:15 بجے

اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنی رحمتِ کاملہ میں جگہ عطا فرمائے۔ آمین۔ 🤲

‏اللّٰہ اوراس کے ملائکہ نبیﷺ پر درود بھیجتے ہیں‏اے لوگو!  جو ایمان لائے ہو، تم بھی ان پردرود و سلام بھیجو ‏(سورت احزاب آ...
10/09/2026

‏اللّٰہ اوراس کے ملائکہ نبیﷺ پر درود بھیجتے ہیں
‏اے لوگو!
جو ایمان لائے ہو، تم بھی ان پردرود و سلام بھیجو

‏(سورت احزاب آیت نمبر 56)

ظلم اور جبر سے آوازیں دبائی نہیں جا سکتیں۔عاقل اعوان اور دیگر پی ٹی آئی کارکنان پر مبینہ تشدد قابلِ مذمت ہے۔ ذمہ داران ک...
10/09/2026

ظلم اور جبر سے آوازیں دبائی نہیں جا سکتیں۔

عاقل اعوان اور دیگر پی ٹی آئی کارکنان پر مبینہ تشدد قابلِ مذمت ہے۔ ذمہ داران کو قانون کے کٹہرے میں لایا جائے اور تمام بے گناہ کارکنان کو فوری رہا کیا جائے۔

یہ ظلم خاموش نہیں رہے گا، وقت ضرور جواب دے گا۔ ✊🇵🇰

08/09/2026
🇵🇰 6 SEPTEMBER — DEFENCE DAYSalute To The Brave HeartsWho Chose Duty Over Fear,Courage Over Comfort,And Pakistan Over Ev...
05/09/2026

🇵🇰 6 SEPTEMBER — DEFENCE DAY

Salute To The Brave Hearts
Who Chose Duty Over Fear,
Courage Over Comfort,
And Pakistan Over Everything. 🇵🇰💚

Their Sacrifice Built Our Pride.
Their Courage Protects Our Future.

We Remember.
We Honour.
We Stand United.

🇵🇰 PAKISTAN ZINDABAD!

إنا لله وإنا إليه راجعون حضرت مولانا عبد الحنان صدیقی صاحب کا انتقال ہو گیاﷲ پاک مولانا صاحب کی مغفرت فرمائے اور جنت الف...
04/09/2026

إنا لله وإنا إليه راجعون

حضرت مولانا عبد الحنان صدیقی صاحب کا انتقال ہو گیا

ﷲ پاک مولانا صاحب کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے

آمین ثمہ آمین

Address

Karachi Lines

Telephone

+923152056713

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Adil Shaikh posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share