PPP Digital Sindh

PPP Digital Sindh

Share

Political Page

Photos from PPP Digital Sindh's post 09/03/2026

نواب شاہ
گزری رات باندی گوٹھ کریم بخش ڈاھری میں مبینہ طور پر قتل کا افسوسناک واقعہ پیش آیا۔ اطلاعات کے مطابق 27 سالہ ناری عظیمہ خاتون ولد علی نواز ڈاھری کو اس کے بھائیوں نے قتل کر دیا۔ ناری عظیمہ نے اپنے ویڈیو بیان میں پہلے ہی کہا تھا کہ مجھے اپنے بھائیوں سے خدشہ ہے کہ وہ مجھے مار دیں گے۔
اعلیٰ قیادت اور متعلقہ حکام سے گزارش ہے کہ اس افسوسناک واقعے کا فوری نوٹس لیا جائے اور ملوث جوابداروں کو جلد از جلد گرفتار کر کے قانون کے مطابق سخت کارروائی کی جائے۔

24/02/2026

‏کراچی صرف ایک شہر نہیں کراچی بہت سارے لوگوں کی امید ہے




Barrister Murtaza Wahab

Photos from PPP Digital Sindh's post 24/02/2026

کراچی سندھ حکومت اور پاکستان پیپلز پارٹی کی قیادت میں ترقی کی راہ پر گامزن ہے۔ ترقیاتی منصوبوں سے لے کر افتتاحی تقاریب تک، ہم اپنے شہر کے لیے ایک بہتر مستقبل تعمیر کر رہے ہیں۔
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے ساتھ مل کر ہم مضبوط اور خوشحال کراچی کی طرف آگے بڑھ رہے ہیں۔‎

22/02/2026

As promised, work is being carried out on laying the new water line & 5 MGD pumping station for the residents of Steel Town & Gulshan e Hadeed

20/02/2026

مزدور کا بھٹو زندہ ہے پاکستان پیپلز پارٹی نے جو وعدہ کیا وہ پورا کیا جی بھٹو جی عوام جی ہے جی پاکستان 🇱🇾































annywoodNews
annywoodactress



.












Photos from PPP Digital Sindh's post 20/02/2026

مزدور کا بھٹو زندہ ہے پاکستان پیپلز پارٹی نے جو وعدہ کیا وہ پورا کیا جی بھٹو جی عوام جی ہے جی پاکستان 🇱🇾































annywoodNews
annywoodactress



.












20/02/2026

مزدور کا بھٹو زندہ ہے پاکستان پیپلز پارٹی نے جو وعدہ کیا وہ پورا کیا جی بھٹو جی عوام جی ہے جی پاکستان 🇱🇾































annywoodNews
annywoodactress



.












Want your business to be the top-listed Government Service in Karachi Lines?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Karachi Lines

Opening Hours

Monday 00:00 - 00:00
Tuesday 00:00 - 00:00
Wednesday 00:00 - 00:00
Thursday 00:00 - 00:00
Saturday 00:00 - 00:00
Sunday 00:00 - 00:00