01/11/2026
یونین کونسل پپری کے نوجوانوں سے ایک اہم ملاقات
پیپلز یوتھ آرگنائزیشن PS-85، ضلع ملیر کے انفارمیشن سیکریٹری ارباز راجپوت نے کوآرڈینیشن سیکریٹری پیپلز یوتھ آرگنائزیشن PS-85 پرویز علی چنا کے ہمراہ UC پپری کے نوجوانوں سے ملاقات کی۔
ملاقات میں مختلف سیاسی و سماجی امور پر تبادلۂ خیال کیا گیا، جبکہ نوجوانوں کو تنظیمی سرگرمیوں میں مزید متحرک کرنے اور تنظیم کو مضبوط و فعال بنانے کے حوالے سے بھی گفتگو ہوئی۔
اس موقع پر ساغر سمو اور دیگر دوست احباب بھی موجود تھے، جبکہ آکاش سھتو ،لیاقت مہر اور دیگر نے بھی ملاقات میں شرکت کی۔
نوجوانوں سے رابطے، تنظیمی ہم آہنگی اور عملی جدوجہد کے نئے عزم کے ساتھ آگے بڑھنے کا سلسلہ جاری ہے۔
ے بھٹو، جئے عوام، جیوے جیوے پاکستان! ❤️🇵🇰