10/02/2021
پاکستان پیپلز پارٹی چیٸرمین محترم جناب بلاول بھٹو زرداری صاحب سے دستبندہ درخواست ہے کہ ملیر کے سابقہ ایم این اے جناب شیر محمد بلوچ صاحب جو کافی عرصے سے علیل ہیں ملیر کی اعلیٰ قیادت شاید اُنکو بھول گٸی ہے وہ آج بہت افسردہ ہیں کوٸی بھی سنیٸر لیڈر اُنکی عیادت کے لیٸے ملاقات کے لیٸے اُنکی رہائش گاھ نہيں آتا۔۔۔ براٸے مہربانی اُنکی محرومیوں دور کی جاٸیں۔۔۔۔
اس پوسٹ کو شیٸر کریں تاکہ اعلیٰ قیادت و سی ایم سندھ ساٸیں مراد علی شاھ صاحب تک پہنچ جاٸے۔۔۔شکریہ

05/09/2020