29/11/2025
PPP Digital Landhi .
Pakistan Peoples Party Ps 92 Uc 16/7
SOCIAL MEDEIA TEAM UC 16/7
DISTRICT KORANGI
🇱🇾🇱🇾🇱🇾🇱🇾🇱🇾🇱🇾
29/11/2025
29/11/2025
پاکستان پیپلز پارٹی یوسی16/7 کا اجلاس یوسی16 کے صدر فراز عباسی کی زیر صدارت منعقد ہوا ایجنڈہ پاکستان پیپلز پارٹی کا 58 واں یوم تاسیس کے جلسے کے حوالے سے رکھا گیا جس میں تمام کارکنان نے اپنے خیالات کا اظہار کیا اور جلسے میں شرکت کے حوالے سے اپنی تجویز دیں اور یوسی 16 کے تمام کارکنان نے *30* نومبر کو ہونے والے جلسے میں فراز عباسی کی قیادت میں اپنی فیملیز کے ہمراہ بھرپور تعداد میں شرکت کی یقین دہانی کرائی.
صدر۔ محمد فراز عباسی
جنرل سیکریٹری۔ مرزا وقار بیگ
29/11/2025
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا فلسطینی عوام سے یکجہتی کے عالمی دن پر پیغام
مزید پڑھیں: https://ppp.org.pk/pr/35210/
Congratulations all of you..
🇱🇾🇱🇾🇱🇾🇱🇾🇱🇾
17/08/2025
17/08/2025
پاکستان پیپلز پارٹی یوسی16 کے صدر فراز عباسی نے سیاسی وسماجی کارکن آصف لودھی بھائی کی سالگرہ کی تقریب میں شرکت کی اور جنم دن کی مبارکباد پیش کی اس موقع پر جنرل سیکریٹری وقاد بیگ ,ضیاء عباسی, شبیر بیگ موجود تھے.
16/08/2025
پاکستان پیپلز پارٹی یوسی16 کے صدر فراز عباسی نے جنرل سیکریٹری وقاد بیگ کے ہمرہ ایریا C/37 میں کرکٹ ٹورنامینٹ میں شرکت کی اور فائنل میں جیتنے والی ٹیم میں ایوارڈ اور ٹرافی تقسیم کی اس موقع پر اسلم انصاری, عدنان عباسی ,عرفان خان ,ضیاء عباسی ,رمیز عباسی ,اعبدلرحمان, رضا بیگ موجود تھے .
پاکستان پیپلز پارٹی
پی.ایس 92 یوسی 16
صدر : محمد فراز عباسی
جنرل سیکریٹری : مرزا وقاد بیگ
🇱🇾🇱🇾🇱🇾🇱🇾🇱🇾🇱🇾🇱🇾🇱🇾🇱🇾🇱🇾🇱🇾
13/08/2025
Happy Independence day...
Pakistan Zinda Bad
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Landhi No 4 Area 3/b Near Baldia Shadi Hall
Karachi Lines
