Waqar Ali

Waqar Ali

Share

★─┼ °•|[�•° •°�]|•°
*"کسی کی خدمت میں پیش کیے جانے والے تحفوں"*
*میں سب سے بہترین تحفہ "احترام" ھے"� *

03/01/2024

Good news for the students so please share this post

01/01/2024

جامعہ کراچی: مالی مشکلات کی وجہ سے داخلہ فیس دینے سے قاصر طلبہ کی فیس ایڈمیشن فنڈ سے فراہم کی جائے گی

طلباوطالبات 02 تا 04 جنوری 2024 ء تک ایڈمیشن فنڈ کے کاؤنٹر سے فارم حاصل / جمع کراسکتے ہیں

انچارج ڈائریکٹوریٹ آف ایڈمیشنز جامعہ کراچی ڈاکٹر صائمہ اختر کے مطابق ایسے طلباوطالبات جو محض مالی مشکلات کی وجہ سے داخلہ فیس دینے سے قاصر ہیں وہ 02 تا04 جنوری 2024 ء تک صبح10:00 تاشام4:00بجے تک جمنازیم ہال جامعہ کراچی میں واقع اسٹوڈنٹس ایڈمیشن فنڈکے کاؤنٹرسے فارم حاصل کرکے جمع کراسکتے ہیں۔ایسے طلبہ جو اسٹوڈنٹس ایڈمیشن فنڈ سے استفادہ کرنا چاہتے ہیں وہ فارم کے ساتھ والد/ سربراہ کے ذرائع آمد ن کے سرٹیفیکٹ، دیگر متعلقہ دستاویزات، طالبعلم،والد/ سرپرست کی شناختی کارڈ کی فوٹو کاپی،ب فارم کی فوٹوکاپی اور گذشتہ ماہ کے یوٹیلیٹی بلز جس میں بجلی،گیس،پانی، ٹیلی فون ودیگر شامل ہیں منسلک کریں۔

ڈاکٹر صائمہ اختر نے بتایا کہ شیخ الجامعہ پروفیسرڈاکٹر خالد محمود عراقی کی خصوصی ہدایت ہے کہ حصول علم کے خواہشمند طلباوطالبات کا محض مالی مشکلات کی وجہ سے تعلیمی سال ضائع نہیں ہونا چاہیئے اور مذکورہ فنڈ کا قیام اسی سلسلے کی ایک کڑی ہے۔ ایسے طلباوطالبات جو محض مالی مشکلات کی وجہ سے داخلہ فیس دینے سے قاصر ہیں ان کی داخلہ فیس مذکورہ فنڈ سے فراہم کی جائے گی۔

01/01/2024

Good news for the students who are interested in admission of karachi University please share this post

31/12/2023

2023 الوداع 2024 جي آجيان

سال 2023 پنهنجي کوڙ سارين خوشين ۽ لاتعداد ڏکن کي ساڻ ڪري هن ڌرتي تان هميشه لاءِ موڪلاڻي ڪري رهيو آهي جنهن کي خوشي ۽ غم جي گڏيل جذبن سان الوداع ڪندي سال 2024 جي سج کي ڀليڪار ڪريان ٿو .

Want your business to be the top-listed Government Service in Karachi Lines?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Address


Karachi Lines