Abdul Qayyum

Abdul Qayyum

Share

خدمت خدا تک پہنچنے کا تیز ترین راستہ ہے

04/06/2026

آج ہمارے ٹی بی ایس کے پاس ایک معاملہ ہوا، جس میں پورے علاقے کے سینکڑوں لوگ جمع تھے۔ یہاں کچھ لوگ گیس کے کنکشن حاصل کر رہے تھے۔ میں ان کنکشنز کے خلاف نہیں ہوں، کیونکہ وہ بھی ہمارے بھائی ہیں، وہ بھی انہی آبادیوں میں رہتے ہیں، وہ بھی انسان ہیں۔
لیکن دکھ اس بات کا ہے کہ ہم چار سال سے اس سسٹم کے لیے دوڑ رہے ہیں، سکندر حیات بھائی اور عبدالقیوم بھائی ، اور اس دوران کسی نے ہمارا ساتھ نہیں دیا۔ الحمدللہ ہمارے ٹی بی ایس کے معاملات حل ہو گئے ہیں، اور کنکشن بھی لگ گیا، لیکن آج پورا ہمارا علاقہ گیس جیسی بنیادی سہولت سے محروم ہے۔
یہ مسئلہ صرف کنکشن کا نہیں، بلکہ پہلے موجودہ لائنوں اور سسٹم کا ہے۔ اگر ہمارا علاقہ مکمل طور پر گیس فراہم ہو جائے، یعنی ہمارے تمام پرانے اور جاری معاملات حل ہو جائیں، تو پھر نئے کنکشن دینے میں کوئی اعتراض نہیں۔ لیکن اس وقت، جب ہمارے علاقے کو بنیادی سہولت ہی نہیں مل رہی، کسی اور علاقے کو کنکشن دینا ہمیں دکھ دیتا ہے۔
میں آج بھی، کل بھی، اور ہمیشہ اس اصول پر کھڑا رہوں گا کہ پہلے سسٹم کو درست کریں، پہلے پرانے مسائل حل کریں، اور پھر نئے کنکشنز دیے جائیں۔ یہ بات ہمارا حق ہے اور ہماری ذمہ داری بھی کہ ہم اپنے پورے علاقے کے حقوق کے لیے آواز بلند کریں۔

04/06/2026

آج یو سی 3 وارڈ 4 کے جنرل کونسلر سکندر حیات صاحب کی ایس ایچ او اتحاد ٹاؤن جناب طاہر خان صاحب سے علاقے کے مختلف مسائل، امن و امان کی صورتحال اور عوامی مشکلات کے حوالے سے تفصیلی ملاقات ہوئی۔

اس موقع پر سکندر حیات صاحب نے کہا کہ ایس ایچ او اتحاد ٹاؤن طاہر خان صاحب نہایت خوش اخلاق، فرض شناس اور عوام دوست افسر ہیں۔ ان کی گفتگو اور اندازِ عمل سے یہ واضح ہوتا ہے کہ وہ علاقے میں امن و امان کے قیام اور عوامی مسائل کے حل کے لیے پرعزم اور سنجیدہ ہیں۔

امید ہے کہ پولیس اور عوامی نمائندوں کے باہمی تعاون سے علاقے میں مزید بہتری آئے گی اور شہریوں کو ایک پُرامن ماحول میسر ہوگا۔








03/06/2026

*35 سال سے بڑی عمرکی غیر شادی شدہ خواتین کو بی آئی ایس پی میں شامل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے*
*پی اے سی ذیلی کمیٹی کا اجلاس ہوا جس دوران کمیٹی ممبر بلال مندوخیل نے کہا کہ بے نظیرانکم سپورٹ پروگرام میں غیرشادی شدہ خواتین شامل نہیں*
*بلال مندوخیل کا کہنا تھا کہ سب سے زیادہ مددکی حق دار وہ غیر شادی شدہ خواتین ہیں جن کا کوئی نہیں ہوتا*
*اس پر بی آئی ایس پی حکام نے کہا کہ 35 سال سےبڑی عمرکی غیرشادی شدہ خواتین کو بی آئی ایس پی میں شامل کر رہے ہیں*

03/06/2026

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری آج گلگت بلتستان کے ضلع دیامر کی تحصیل چلاس میں انتخابی جلسہ عام سے خطاب کریں گے۔

‏‪ ‬

03/06/2026

ركن قومى اسميلى بى بى آصفه بهئو زروارى آج بتاريخ تين جون بروز بده شام جار
بجے گلكت بلتستان ك ضلع بنزه كى تحصيل على آبادكى ذكرى كالج كراة ندس انتخابى جل ت خطاب كريس كى -

Bilawal Bhutto Zardari Aseefa Bhutto Zardari Pakistan Peoples Party Digital Liaquat ali askani pppp Asif Moosa Official Rauf Ahmed Nagori Saeed Ghani

02/06/2026

گلگت بلتستان بھی اب اپنے وسائل سے ترقی کے نئے باب رقم کرنے کی جانب بڑھ رہا ہے۔

پاکستان پیپلز پارٹی اپنے نظریے کے مطابق تھر میں کوئلے سے 3390 میگاواٹ بجلی کی پیداوار جیسے جدید منصوبے کے ذریعے نہ صرف توانائی میں اضافہ بلکہ مقامی لوگوں کیلئے روزگار اور علاقائی ترقی کے مواقع بھی پیدا کر رہی ہے۔

اب یہی تصور گلگت بلتستان کی قدرتی وسائل سے مالا مال زمین کیلئے بھی ایک روشن مستقبل کی نوید۔

07 جون 2026 کو پاکستان پیپلز پارٹی کے نامزد امیدواروں کو تیر کے نشان پر مہر لگا کر کامیاب بنائیں۔

02/06/2026

گلگت بلتستان کے انتخابی معرکے میں عوامی خدمت کے جذبے کے ساتھ ہمارے محترم ایم پی اے آصف موسیٰ صاحب بھرپور انتخابی مہم میں مصروف ہیں۔ ان شاء اللہ عوام کا اعتماد کامیابی میں تبدیل ہوگا۔






01/06/2026

عید کے تیسرے دن دوستوں کی محفل میں۔
جنرل کونسلر معاز کے فارم ہاوس پر ایک دلکش محفل بنائی جس میں چیئر مین یو سی ٹو عارف تنولی وائس چیئر مین یوسی آٹھ فیسل موسیٰ سر شکیل راو سر ہدایت، ارشاد عالم چھما، نور محمد ،امتیاز ، جنرل کونسلر سکندر حیات اور دیگر ساتھی بھئ موجود تھے۔
میں تمام دوستوں کا شکر گزار ہوں جنہوں نے شرکت کی اور اس پروگرام میں چار چاند لگائے بلخصوس معاز بھائی کا جنہوں پروگرام میں بہت اہم کردار ادا کیا۔

01/06/2026

پاکستان پیپلز پارٹی ہمیشہ جمہوریت، عوامی حقِ رائے دہی اور شفاف انتخابات کی علمبردار رہی ہے۔ ہمارا مطالبہ کل بھی آزادانہ، منصفانہ اور غیرجانبدار انتخابات تھا اور آج بھی ہے۔

قائدِ عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو اور شہید محترمہ بینظیر بھٹو کے مشن کو آگے بڑھاتے ہوئے، ہم گلگت بلتستان اور شگر کے عوام کی خدمت اسی جذبے، محبت اور عزم کے ساتھ جاری رکھیں گے۔

Want your business to be the top-listed Government Service in Karachi Lines?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


Karachi Lines