PPP District South - SMT

PPP District South - SMT

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from PPP District South - SMT, Political organisation, Musa. Lane Lyari, Karachi Lines.

عوامی راج
پاکستان پیپلز پارٹی کا منشور ہمارے وہ اصول ہیں،
جو شہید ذوالفقار علی بھٹو ہمیں دیئے۔
اسلام ہمارا دین ہے۔
جمہوریت ہماری سیاست ہے۔
مساوات ہماری سیاست ہے۔
طاقت کا سرچشہ عوام ہیں۔

25/03/2025

Thanks All & Welldone
PPP District South All office Bearers & Workers including Affiliated Wings

Pakistan Peoples Party - PPP
PPP District South - SMT

20/03/2025

20 مارچ 2025
ضلع جنوبی کراچی
ایجنڈا:
4اپریل قائد عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو کا 46 واں یوم شہادت

پاکستان پیپلز پارٹی ضلع جنوبی کا جنرل ورکرز اجلاس زیرصدارت
پی پی پی جنرل سیکریٹری کراچی ڈویژن و صدر ضلع جنوبی #جاویدناگوری ڈسٹرکٹ آفس لیاری میں منعقد کیا گیا
اجلاس میں پی پی پی ضلع جنوبی جنرل سیکریٹری
سیکریٹری اطلاعات #فریدمیمن
مشیر وزیر اعلیٰ سندھ براۓ کچی آبادی
ممبر قومی اسمبلی
صدر پیپلز لیبر بیورو کراچی ڈویژن
صدر پیپلز یوتھ ضلع جنوبی
جنرل سیکریٹری ضلع جنوبی شعبہ خواتین
صدرPSF ضلع جنوبی #شہبازملک
چیئرمین لیاری ٹاؤن #ناصرکریم
پارلیمانی لیڈر پی پی پی و ممبر CBC #جمیل سمیت پی پی پی سٹی ایریا ، یوسیز و وارڈ بمعہ ذیلی تنظیموں کے عہدیداران و کارکنان ،کنٹونمنٹ کونسلرز، یوسیز چیئرمینز و وائس چیئرمینز و کونسلرز ، نے بڑی تعداد میں شرکت کی ۔
اجلاس کا آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا،
پی پی پی ضلع جنوبی جنرل سیکریٹری انجینئر تیمور علی سیال نے دعا کروائی ۔
اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے جنرل سیکریٹری پی پی پی کراچی و صدر پی پی پی ضلع جنوبی جاوید ناگوری نے کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی جنوبی کے کارکنان گڑھی خدا بخش میں 4 اپریل کو ہونے والے جلسے میں بھرپور شرکت کریں گی-
اجلاس کے شرکاء نے دریائے سندھ سے نکالے جانے والے مجوزہ کینال کے خلاف اور چیئرمین کی قیادت ہر جدوجہد کا حصہ بننے کے حق میں قرارداد متفقہ طور پر منظور کی
Pakistan Peoples Party - PPP

Photos from PPP District South - SMT's post 08/03/2025

پاکستان پیپلز پارٹی ڈسٹرکٹ ساؤتھ کا جنرل سیکرٹری نے
گزشتہ دنوں جھگڑے کا مسئلہ خوش اسلوبی سے حل کردیا، اس موقے پر
پیپلز لائرز فورم کراچی ڈویزن کے جنرل سیکرٹری
چیئرمین یوسی 13 ترجمان میئر کراچی پی ایس ایف کراچی کے سیکرٹری اطلاعات
، ڈپٹی جنرل سیکرٹری ،
لیبر بیرو ضلع جنوبی کے سینیئر نائب صدر
یوسی 13 کے صدر ، سینئر نائب صدر ، ڈسٹرکٹ ساؤتھ پی ایس ایف کے نائب صدر ، زیب ال یونیورسٹی کے چیف ارگنائزر ، ارگنائزر ، ، و دیگر زیب ال یونیورسٹی پی ایس ایف کے کارکنان، گذری وارڈ کے سینئر نائب صدر بھی موجود تھے، نے یو سی 13 کے صدر اور دیگر زخمی ہونے والے پی ایس ایف کے عہدے داران کو گلے ملاکر شیر و شکر کرنے میں کردار ادا کیا
Pakistan Peoples Party - PPP
PPP District South - SMT

Photos from Pakistan Peoples Party - PPP's post 21/02/2025
Want your business to be the top-listed Government Service in Karachi Lines?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Address


Musa. Lane Lyari
Karachi Lines