Pervaiz Musharaf lovers organization pakistan

Pervaiz Musharaf lovers organization pakistan

Share

First Pakistan Support Pakistan

31/08/2025

تمام دوستوں ساتھیوں پاک آرمی کے چاہنے والوں کو السلام و علیکم۔

20/04/2025
25/11/2023

پرویز مشرف صاحب کے چا ہنے والوں کو آئندہ الیکشن میں کس سیاسی جماعت کو سپورٹ کرنا چائیے؟

07/09/2023

‏ڈنڈے کا کمال ڈالر 2 دن 16 روپے سستا
‏افغانستان چینی اسمگلنگ کرتے 3 ٹرک پکڑے گئے
‏اس گند کو ختم کرنے کیلئے سب پاکستانی آرمی چیف حافظ سید عاصم منیر کا ساتھ دیں اور حوصلہ افزائی کریں☝🏾حافظ صاحب قدم بڑھاؤ 25 کروڑ عوام آپ کیساتھ چٹان کیطرح کھڑی ہے۔

06/02/2023

"نمازِ جنازہ سید پرویز مشرف"

پیغامِ آگاہی :

سابق صدر پرویزمشرف کی نمازجنازہ کل دوپہر 1:45 پر کراچی میں ادا کی جائے گی،ذرائع
پرویز مشرف کی نمازجنازہ پولوگراؤنڈ ملیر کینٹ میں ادا کی جائے گی

تمام حضرات جو نماز جنازہ میں شرکت کے خواہش مند ہیں ان سے گزارش ہے کے اپنے اصل شناختی کارڈ کے ہمراہ ملیر کینٹ چیک پوسٹ نمبر 2, 5, 6 سے داخل ہو سکتے ہیں مکمل اندراج کے بعد۔
اپنے نام، نمبر، ولدیت اور گاڑی/موٹر سائیکل نمبر کی تفصیلات مندر جہ ذیل نمبر پر ارسال کریں۔
ماڈل ٹاؤن پر راہنمائی کے لیئے آل پاکستان اسٹوڈنٹس فیڈریشن کا کیمپ نصب کیا جا چکا ہے۔

نوٹ:
1- اپنے اصل شناختی کارڈ ہمراہ لائیں۔
2- گاڑی کے رننگ پیپر ستھ رکھیں۔
3- بائیک والے حضرات ہیلمٹ ضرور لائیں۔
4- بازو پر کالی پٹی سوگ کی علامت کے لیئے پہن کر آئیں۔
5- 11 بجے تک ماڈل ٹاؤن والے کیمپ پر پہنچیں تاکہ نماز جنازہ کے وقت تک تمام ممبران کی اینٹری یقینی بنائی جا سکے۔

راہنمائی کے لیئے ربطہ کیجیئے:
0300/0321-9240103 خرّم

عدنان جعفری
0313-6682586
فیضان عباسی
0322-2467482

06/07/2022

‏اپنی مٹی کا گنہگار نہیں ہو سکتا
تلخ ہو سکتا ہوں، غدار نہیں ہو سکتا

17/06/2022

انشاء اللہ تعالیٰ جلد مشرف صاحب آپ کے درمیان ہونگے اور اللہ تعالیٰ کے فضل وکرم سے شفائے کاملہ عاجلہ عطا ہوگی اور قوم وملک کے لیے بہترین انداز سے کام کریں گے APML اور پاکستان میں موجود قبضہ مافیا کا صفایا ہوگا

23/06/2021

Gen Musharaf had heart surgery and a pacer has been installed today. He is ICU for next 48 hrs.
May Allah give him good health. Inshallah
Ameen

Want your business to be the top-listed Government Service in Karachi Lines?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


Kharadar, Saddar Town
Karachi Lines