27/06/2021
Pashtoonkhwa Students Organization-PSO Sindh
Pashtoonkhwa Students Organization (PSO) want every teacher in class, every child in school and school in each village.
Pakhtoonkhwa Students Organization (PSO) is progressive students organization and Student wing of Pakhtoon Nationalist political party Pashtoonkhwa Milli Awami Party (PMAP). PSO wants education for all, in their mother language.
د پښتونخوا سټوډنټس ارګنایزیشن مرامنامه
منشور
1۔ د ګران او تاریخي ټول وطنپال،روښان فکره،جمهوري،مترقي طلباعلمان او د وطن او اولس د خپلواکۍ او ترقۍ سره مینه لرونکي باسواده
27/06/2021
23/02/2021
کرنه پوهنتون حيدراباد (ټنډوجام) د پښتونخوا لوستونکي سازمان لخوا په ډېر درنښت د مورنيو ژبو نړیواله ورځ ولمانځل شوه، د ټولو ملګرو ته افرين وايو،
10/02/2021
آج سے ٹھیک 37 برس قبل یعنی نو فروری 1984 کو سابق ملٹری ڈکٹیٹر ضیاالحق نے پاکستان بھر میں طلبا تنظیموں پر پابندی عائد کر دی تھی۔ یہ پابندی کیوں لگائی گئی اور اس کی وجوہات کیا بنیں پڑھیے اس رپورٹ میں جو پہلی مرتبہ دسمبر 2019 میں شائع ہوئی تھی۔
پاکستان میں طلبا یونینز کی تاریخی اہمیت کیا ہے؟ - BBC News اردو ماضی میں طلبا یونینز سے وابستہ رہنے والے افراد کا کہنا ہے کہ وہ طلبا کے مطالبات جیسا کہ فیسوں میں کمی یا ٹرانسپورٹ کے مسائل پر آواز اٹھایا کرتے تھے لیکن اب ایسا نہیں ہ....
21/12/2020
میں پی ڈی ایم کے گیارہ جماعتوں کے زیر نگرانی "ڈیموکریٹک سٹوڈنٹس موومنٹ" کے نام سے طلباء تنظیموں کا اعلان ہوا جسمیں پشتونخوا سٹوڈنٹس آرگنائزیشن، جمعیت طلباء اسلام، پشتون سٹوڈنٹس فیڈریشن، پیپلز سٹوڈنٹس فیڈریشن، وطنپال سٹوڈنٹس فیڈریشن، مسلم سٹوڈنٹس فیڈریشن (ن), اہل الحدیث سٹوڈنٹس فیڈریشن، انجمن طلباء اسلام، بلوچ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن، بلوچ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن (پجار) اور ٹرائبل یوتھ فورم کے نمائندگان نے شرکت کی۔ اجلاس میں کافی غور و غوض کے بعد مشترکہ درجہ ذیل اعلامیہ پیش کرکے مشترکہ طور پر منظور کیا گیا۔
06/12/2020
شفقت محمود کا یکساں تعلیمی نصاب پاکستان تحریک انصاف کی وفاقی حکومت پورے ملک میں یکساں تعلیمی نصاب متعارف کرانے کی کوشش کر رہی ہے۔ مزید پڑھ اس سیکشن میں متعلقہ حوالہ پوائنٹس شامل ہیں (Related Nodes fi...
06/12/2020
#ټنډوجام برصغیر پاک و ہند کے ازادی کے عظیم علمبردار محکوم قومیتوں اور مظلوم طبقات کے ہیرو باباۓ پشتون خان شہید عبدالصمد خان اچکزئی نہ صرف پشتونوں کیلئے بلکہ بلوچوں اورتمام محکوم اقوام کیلئے قابل فخر ہستی تھے خان شہید کو ان کی سینتالیسویں برسی پر بلوچ سٹوڈنٹس أرگنائزیشن اور پشتون سٹوڈنٹس فیڈریشن ان کی تاریخی جدوجہد، قیدوبند، ازیتوں اور بالاخر جام شہادت نوش کرنے پر عقیدت کے سرخ پھول پیش کرتی ہیں۔ ان خیالات کا اظہار سندھ زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام میں خان شہید کی منعقدہ برسی سے بلوچ سٹوڈنٹس أرگنائزیشن کے ڈاکٹر بالاچ ریکی۔ ڈاکٹر نثار۔ پشتون سٹوڈنٹس فیڈریشن کے واجد علی یوسفزئی۔ اشرف خان لونی۔ جبکہ پشتونخوا ایس او کے مرکزی کمیٹی کے رکن نصیر خان ننگیال۔ سلیم ناصر۔ ایمل ہوتک۔ پشتونخوا میپ کے أزاد خان خلجی نے منعقدہ برسی کے پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ مقررین نے کہا کہ خان شہید جیسی ہستی کو ایک پروگرام میں بیان کرنا ناممکن ہے کیونکہ خان شہید نے تین دھائیوں سے زیادہ عرصہ قیدوبند کی صعوبتوں اور تکالیف میں گزارا اور بالاخر انہیں شہید کیا گیا وہ بیک وقت۔ ایک عظیم سیاست دان۔ خطے کے جدید نیشنلزم کے بانی،تاریخ ساز شخصیت۔ ادیب۔ محقق۔ سوشل سائنٹسٹ۔ صوبے پہلے صحافی۔ عظیم مفکر۔ مترجم۔ شاعر۔ اور بیک وقت سات زبانوں پر عبور رکھنے والے نابغہء روزگار ہستی تھے ان کے سیاسی فکر و فلسفے پر کاربند رہ کر ہی نجات پانا ممکن ہے۔ انہوں کہا کہ زندہ قومیں اپنے ہیروز کو نہ صرف یاد کرتی ہیں بلکہ انکے نقش قدم پر چل کر اپنے قوم اور وطن کی خدمت کا فریضہ ادا کرتی ہیں۔پشتونخوا ایس او کےعہدیداروں نے کہا کہ پارٹی چئیرمین مشر محمود خان اچکزئی نے ملک میں صحیح اور مثبت سیاست کی داغ بیل ڈالی یہی وجہ ہے کہ أج ملک میں حقیقی سیاسی جمہوری قوتوں کا اتحاد أمرانہ قوتوں اور ان کے ألہ کاروں کے خلاف برسر پیکار ہے۔ملک کے تمام عوام نے پی ڈی ایم کی تحریک کا حصہ بن کر نا اہل اور سیلیکٹڈ اور سیلیکٹرز دونوں کے خلاف عدم اعتماد کا اظہار کیا ہے ملک میں حقیقی جمہوریت کی بحالی تک طلبا تنظیمں اپنی مدر پارٹیوں کے شانہ بشانہ جدوجہد کرتی رھیں گی۔
6.12.2020
05/12/2020
#ټنډوجام نن په ټنډوجام کرنه پوهنتون(ايګريکلچر يونيورسټي) کې د PSO له اړخه د اسيا د ازادۍ د لارې د ستر سالار خان شهيد بابا عبدالصمد خان اڅکزي د 47م تلن په اړه لمانځ غونډه ترسره شوه، له بالا مرکزي ادارې څه ښاغلى نصير ننګيال او سيند حېدر اباد پښتونخوا ملي عوامي پارټۍ له اړخه ښاغلي ازاد خان خلجي ګډون درلود
نېټه 5م دسمبر 2020
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Karachi

28/02/2021
22/02/2021