Videos by Farooq Saeed in Karachi. jui
#ووٹ_صرف_کتاب_کا
کراچی ضلع ملیر کے اہلیان شیرپاؤ کالونی یوسی 07 نے اپنا فیصلہ دینی و مذہبی جماعتوں کے مشترکہ امیدواران کے حق میں سنا دیا۔
حلقہ 230-NA سے امیدوار
#علامہ_اورنگزیب_فاروقی
انتخابی نشان #استری
حلقہ PS-88 سے امیدوار
#حاجی_خورشید_ہزاروی
انتخابی نشان #کتاب
آیئے اپنے بچوں کے مستقبل کیلئے اور ختم نبوت کی چوکیداری کرنے کیلئے گھروں سے نکلیں اور 8 فروری کو دینی و مذہبی جماعتوں کے مشترکہ امیدواران کو ووٹ دے کر کامیاب بنائیں۔
ان شاء اللہ یہ کامیابی آپ کے مستقبل کیلئے اور آپ کے بچوں مستقبل کیلئے آپ لوگوں کے قدم چومے گی۔
#خوشحال_سندھ_آؤملکربنائیں
#خوشحال_پاکستان_آؤ_مل_کر_بنائیں
#Team_JUI_Malir
#TeamJUISindh
#TeamJUIPak
#ووٹ_صرف_کتاب_کاکراچی ضلع ملیر کے اہلیان شیرپاؤ کالونی یوسی 07 نے اپنا فیصلہ دینی و مذہبی جماعتوں کے مشترکہ امیدواران کے...
#ووٹ_صرف_کتاب_کاکراچی ضلع ملیر کے اہلیان شیرپاؤ کالونی یوسی 07 نے اپنا فیصلہ دینی و مذہبی جماعتوں کے مشترکہ امیدواران کے...