پی کے 34 الائی پر شاہ خسین خان 15 سال مسلسل ایم پی اے رہا اب یہ صاحبان جب بھی اسٹیج پر اتے ہیں دوسروں پر تنقید کرتے ہیں دوسروں پر تنقید کے بجائے مہربانی کرکے اپنے 15 سالوں کی کارکردگی پبلک کرے
1۔ کتنا فنڈ آیا کہاں کہاں استعمال ہوا۔؟
2۔ کس کس کو نوکری پر لگایا کن پیاروں کو فنڈز دیے۔؟
4۔ کونسا ہسپتال بنایا۔ ؟
5 کتنے سکول، کالج بنائے۔ ؟
6- کن علاقوں کو پینے کا پانی فراہم کیا گیا۔؟
کتنے سڑکیں بنائی -؟
7۔ فنڈز کی ضرورت غریب اور دو وقت کی روٹی کو ترسنے
والے انسانوں کی بجائے ٹیکداروں پر کیوں لگایا۔؟
فنڈز اور ترقیاتی کاموں کا غیر منصفانہ تقسیم کیوں کیا
ان سب سوالوں کا جواب الائ قوم کے ہر فرد کو کو چاہیے۔
Tehreek e inqilab UC Sakargah Allai
facebook public figure page
30/09/2023
اختر رحیم خان نے FSC پارٹ ون میں ضلع بھر میں نمایاں پوزیشن حاصل کیا اختر رحیم خان جو کہ سابق ایس ڈی او الائی جناب مسعود خان کی نواسہ اور تحریک انقلاب پولیٹیکل مومنٹ کی سینئر رہنما عبدالرحیم خان سواتی کا بھتیجا ہیں ہم ان کے پورے خاندان کو مبارک باد پیش کرتے ہیں اور ان کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہیں۔۔🙌🖊
15/02/2023
پچاس لاکھ روپے فنڈ وو کار د پانچ لاکھوں ھم نہ دے شوے ٹھیکدار او زبیر خان سرہ دی خساب اوشی۔۔۔۔
15/02/2023
یااللہ زما دی توبہ یی نو۔۔۔چی نور بہ لا سومرہ سیکمونہ پاس کڑی یی پورہ لس لاکھ روپے خساب دی اوشی
لوگوں کو مختلف قوموں، ذاتوں اور سیاسی و مذهبی فرقوں میں اس لئے تقسیم کیا جاتا ہے تاکہ وہ کسی ظلم کے خلاف متحدہ ہو کر آواز نہ اٹھا سکیں.
چی گویرا
31/07/2022
حق وينا رانه ډېر خلك مرور كړل
پدې خپل عادت له ځانه مرور يم..🔥
چیرمین صاحب اج #سکرگاہ میں انقلابیوں کے درمیان✌
خان ازم مردہ باد۔
یو اواز یو سیلاب
انقلاب انقلاب💪
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Karachi
