Pakistan Peoples Party Media Cell A D

Pakistan Peoples Party Media Cell A D

Share

This page is for promoting good step from pakistan peoples party and its government

Photos from Pakistan Peoples Party Media Cell A D's post 30/11/2022

آج *نشتر پارک* میں *یوم ا تاسیس* کے حوالے سے ہونے والے *عظیم الشان جلسے* میں یو سی 3 کے *صدر جہانگیر اجاز دررانی بھائی* کی قیادت میں پوری *یو سی کے ورکرز* نے بھر پور تعداد میں شرکت کی اور کافلے کی سورت میں جلسہ گاہ کی طرف روانہ ہوے ۔۔
اس معقے پر *سالار یو سی 3 صدر جہانگیر دررانی بھائی* کے جوش گرما دینے والے *نعروں* سے سما گونج اٹھا ۔۔
آج کا دن عظیم قربانیوں کا دن ہے آج *پارٹی اور جمہوریت* سے *عہد وفا* کا دن ہے آپ سب نے آج بھر پور شرکت کر اپنا فرض ادا کیا اور پارٹی سے اپنی مخلصی ظاہر کی ۔۔
*آپ سب کا بہوت شکریہ* ۔۔

*جئے بھٹو*
*جئے عوام*
*جیوے جیوے پاکستان*

*جاری کردہ*
*احمد* AD
*سوشل ایکٹوسٹ پی پی پی*
*جیالا یو سی 3*

30/11/2022

آج *نشتر پارک* میں *یوم ا تاسیس* کے حوالے سے ہونے والے *عظیم الشان جلسے* میں یو سی 3 کے *صدر جہانگیر اجاز دررانی بھائی* کی قیادت میں پوری *یو سی کے ورکرز* نے بھر پور تعداد میں شرکت کی اور کافلے کی سورت میں جلسہ گاہ کی طرف روانہ ہوے ۔۔
اس معقے پر *سالار یو سی 3 صدر جہانگیر دررانی بھائی* کے جوش گرما دینے والے *نعروں* سے سما گونج اٹھا ۔۔
آج کا دن عظیم قربانیوں کا دن ہے آج *پارٹی اور جمہوریت* سے *عہد وفا* کا دن ہے آپ سب نے آج بھر پور شرکت کر اپنا فرض ادا کیا اور پارٹی سے اپنی مخلصی ظاہر کی ۔۔
*آپ سب کا بہوت شکریہ* ۔۔

*جئے بھٹو*
*جئے عوام*
*جیوے جیوے پاکستان*

*جاری کردہ*
*احمد* AD
*سوشل ایکٹوسٹ پی پی پی*
*جیالا یو سی 3*

27/11/2022

Chalo chalo nishter park chalo 30 november

Photos from Pakistan Peoples Party Media Cell A D's post 26/11/2022

🇱🇾 *پاکستان پیپلز پارٹی* 🇱🇾

*یو سی 3 پی ایس 109*

🏹 *ڈسٹرکٹ ساؤتھ*

*اٹھ باندھ کمر کیا ڈرتا ہے*
*پھر دیکھ خدا کیا کرتا ہے*

کل بروز جمعہ یو سی 3 *مرکزی دفتر* پر *یوم ا تاسیس* کے حوالے سے عظیم الشان *کامیاب* جلسے کا انعقاد کیا گیا جس میں *ڈسٹرکٹ کے صدر خلیل ہوت پی ایس کے صدر یوسف ناز اور ساجد شاہ بھائی* نے خصوصی شرکت کی اس موقع پر *سٹی ایریاز* کی یو سی اور پی ایس نے بھی بھر پور تعداد میں شرکت کی
پروگرام میں مختلف قائدین نے اپنے خیالات کا اظہار کیا اور یو 3 کی جان *صدر جہانگیر دررانی بھائی* کی کاوشو کو سر ہا یا اور علاقے کی خدمت میں ہر دم شانہ بشانہ کھڑے رہنے پر یقین دہانی کرائی ۔۔
یاد رہے *خلیل ہوت بھائی* کی جانب سے بار ہان کہا گیا کے یہ ہمارے *چیئرمین* کا حلقہ ہے یہاں ہر مسائل حل کیے جائینگے اور ترقیاتی کام بھی ہوتے رہے گے
اس کے ساتھ یوم ا تاسیس کا *کیک کٹنگ* کیا گیا اور جمہوری ہونے کا اظہار کیا
پروگرام کو کامیاب بنا نے میں یو سی کی پوری ٹیم کے بیحد مشکور ہیں جنہو نے دن رات محنت کر کے عوام میں اپنے منشور کو پونچایا اور ساتھ چلنے کا ارادہ کیا
یو سی ٹیم کے سر گرم جیالے اور نامزد امیدوار *وقار گھانچی ، طفیل میمن ،اسامہ غوری ، نومان الرحمن ،شہزاد بھائی ،اخلاق بھائی ،گلزار بھائی ،شعیب بھائی ، منان ،علی جان ،علی اسگر ،احمد AD ، ارباب بھائی ،علی گھانچی بھائی ،فہد مارفانی بھائی ،مظفر قمبرانی بھائی ، سردار حمّاد بھائی* اور دیگر نے اس پروگرام کو کامیاب بنا نے میں اپنا بھر پور کردار ادا کیا ۔۔

*جئے بھٹو*
*جئے عوام*

*جاری کردہ*
*احمد* AD
*شوشل ایکٹوسٹ*
*پاکستان پیپلز پارٹی*

19/11/2022

چلوچلو چلو چلو

عبدالرحیم چاکیواڑہ روڈ عظیم الشان جلسہ عام 20 نومبر شام 5 بجے ،پارٹی کی سینئر قیادت اپنے خیالات کا اظہار کرے گی تمام جیالو ورکرز اور جمہوریت پسند سے گذارش ہے زیادہ سے زیادہ شرکت کر کے اس جلسے کو کامیاب بنائیں ۔۔

جئے بھٹو
جئے بلاول

Photos from Pakistan Peoples Party Media Cell A D's post 18/11/2022

*شکریہ سندھ گورنمنٹ*
*شکریہ پاکستان پیپلز پارٹی*

الحمداللہ *گارڈن فوارہ چوک* پر *روڈ کارپیٹنگ* کا کام ہوگیا ہے جو کن وجوہات کی بینا پر روکا ہوا تھا ہم اہل علاقہ کی جانب سے *پاکستان پیپلز پارٹی* کی لیڈر شپ اور ڈسٹرکٹ ساؤتھ کی جان *خلیل ہوت* اور *روح رواں ساجد شاہ بھائی* کا دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں جن کے بر وقت ایکشن سے کام مکّمل ہوسکا اور ساتھ یو سی 3 کی جان *جہانگیر اجاز دررانی بھائی* کے بھی مشکور ہیں ۔۔

*جئے بھٹو*
*جئے بلاول*
*جئے عوام*
*جیوے جیوے پاکستان*

30/10/2022

*پاکستان پیپلز پارٹی ورکرز نیوز چینل میں سب کو خوش آمدید* ۔۔
*چینل بنانے کا مقصد جیالو کی اپنے ایریا میں خدمات کو نشر کرنا اور پارٹی policies کو ہر گھر تک پونچھنا ہے* ۔۔
*اس چینل کے تواسس سے ہر ورکر کی activities کو اعلی قیادت تک پوچھنا ائیں مقصد ہے* ۔۔
*ورکرز کو کسی بھی قسم کا کوئی مسلہ درپیش ہو اسے مٹالیکا قیادت تک pounxhna اور حل کرنا ہے* ۔۔
*پارٹی کا ہر ورکر trend پر پوسٹنگ کریں جس سے پارٹی مقبولیت میں اضافہ ہو اور زیادہ سے زیادہ لوگ شامل ہوں کارواں میں* ۔۔
*اپنی ورکنگ کو سوشل میڈیا پلیٹ فارم اور چینل پر پوسٹ کروانے کے لئے اپنا تعرف اور تصویر inbox کریں* ۔۔
*ممبر سازی مہم کا آغاز ہو چکا ہے خوائش مند حضرت رابطہ کریں* ۔۔۔
*ممبرز کے روز پارٹی پوسٹر بنیں گے جو پورے میڈیا پر وائرل ہونگے* ۔۔

*جئے بھٹو*
*جئے بلاول*
*جیوے جیوے پاکستان*

Photos from Pakistan Peoples Party Media Cell A D's post 15/10/2022

ہمارا انتخاب آپ کی زمیداری
اپکی خدمت ہماری زمیداری

ہم باتوں اور تقریرو سے زیادہ کام اور خدمت پر یقین رکھتے ہیں اختیارات کا رونا رونے والو سے جان چھڑائیں اور با اختیار قیادت کو اپنا قیمتی ووٹ دے کر کامیاب بنائیں
اپنے بہتر مستقبل کے خاطر قدم بھڑھائیں ۔۔

نعرے بھٹو جئے بھٹو

15/10/2022

ہمارا انتخاب آپ کی زمیداری
اپکی خدمت ہماری زمیداری

ہم باتوں اور تقریرو سے زیادہ کام اور خدمت پر یقین رکھتے ہیں اختیارات کا رونا رونے والو سے جان چھڑائیں اور با اختیار قیادت کو اپنا قیمتی ووٹ دے کر کامیاب بنائیں
اپنے بہتر مستقبل کے خاطر قدم بھڑھائیں ۔۔

نعرے بھٹو جئے بھٹو

11/10/2022

فیصلہ ضمیر کا ووٹ بینظیر کا
با اختیار قیادت کو اپنا قیمتی ووٹ دے کر کامیاب بنائیں ۔۔

جئے بھٹو
جئے بلاول
جئے عوام
جیوے جیوے پاکستان

09/10/2022

🇱🇾 *پاکستان پیپلز پارٹی* 🇱🇾

*یو سی 3 پی ایس 109*

*سرکار کی آمد مرحبا*

آج *جشن عید میلادالنبی* کے سلسلے میں عظیم الشان لنگر کے اہتمام پر *آل پاکستان گھانچی ایسوسیشن کے چیئرمین اعظم گھانچی* کی دعوت پر *سالار یو سی 3 صدر جہانگیر اعجاز دررانی بھائی* کی اپنی کابینہ کی ہمراہ گھانچی ہاؤس میں شرکت ۔۔

جاری کردہ
احمد AD

06/10/2022
Want your business to be the top-listed Government Service in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


Saddar Town District South Garden West Karachi
Karachi