All Pakistan Muslim League Karachi Division

All Pakistan Muslim League Karachi Division

Share

Civilian Defender Of Pakistan � Political Organization� All Pakistan MUSLIM LEGUGE � KARACHII

27/06/2025


11/07/2024

Samaa TV

26/10/2023

26/10/2023

2024

28/09/2023





Samaa TV

20/09/2023


* اللہ پاک سید پرویز مشرف صاحب کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے*،🤲🤲🤲⚔️🇵🇰



Samaa TV

11/09/2023



11/09/2023

*آل پاکستان مسلم لیگ کی مرکزی قیادت کی طرف سے تمام زمہ داران و کارکنان کو ھدایت دی جاتی ھے سوشل میڈیا،فیس بک،واٹس اپ گروپ پر کسی بھی قسم کا پاکستان مخالف،پاک فوج مخالف، یہ کسی دوسری سیاسی جماعت سے متعلق مواد،تصاویر یہ پروپیگنڈہ کرنے پر قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے کوئی بھی اقدام یہ کاروائی کی صورت میں آل پاکستان مسلم لیگ ایسے ھر شخص کے زاتی عمل و فعل سے لاتعلقی کا اظہار کرئے گی اور اسکے خلاف پارٹی ڈسپلین ایکٹ کے تحت اسکی بنیادی رکنیت ختم کردی جائے گی*

*مرکزی قیادت*
*آل پاکستان مسلم لیگ*

10/09/2023

*آل پاکستان مسلم لیگ*

*آل پاکستان مسلم لیگ سینٹرل ایگزیٹیئو کمیٹی کا اھم اجلاس*

*پارٹی اجلاس میں مرکزی صدر صدیق مرزا ایڈوکیٹ سینئر نائب صدر شہزادہ عالمگیر اور جنرنل سیکٹری حامد واہلہ اور ارکان سینٹرل کمیٹی کی شرکت اجلاس میں پارٹی کے آئندہ لائمحہ عمل اور خودساختہ جو افراد پارٹی قیادت کے چناو اور عہدوں کی بندر بانٹ میں مختلف سیاسی مداری جو اپنے آپکو آل پاکستان مسلم لیگ کے مختلف عہدوں پر نامزد کرکے آل پاکستان مسلم لیگ کی ساکھ کو نقصان پہنچارھے ہیں جس میں سرفہرست نام سیف الرحمان، اشرف کیرانوی،مہر ساجد منور،سرمد صدیقی اور عزیزالرحمان جیسے افراد جن کا آل پاکستان مسلم لیگ سے کبھی تعلق ھی نہں رھا یہ سید پرویز مشرف (مرحوم ) کے نام اور پارٹی کو اپنے مفادات کے لیے استعمال کر رھے ہیں کچھ ایسی ھی خبر چند دن پہلے پاکستان کے چند اخبارات کی زینت بنی جس میں یہ ظاھر کیا گیا کے آل پاکستان مسلم لیگ کے نئے چیئرمین جناب احمد رضا قصوری کو منتخب کردیا گیا ھے اس خبر کا حقیقت سے دور دور تک کوئی تعلق نہں ھے یہ خبر لگانے والا مفاد پرست ٹولہ اپنے مذموم مقاصد کے لیے یہ اوچھی حرکیتیں کر رھا ھے یہ تمام افراد آل پاکستان مسلم لیگ (جناح گروپ) جس کے چیئرمین احمد رضا قصوری صاحب ہیں اس سے تعلق رکھتے ہیں اور احمد رضا قصوری صاحب سید پرویز مشرف صاحب کی زندگی میں پارٹی کو خیر باد کرگئے تھے اور اپنی پارٹی بناچکے تھے*

*آل پاکستان مسلم لیگ ان افراد کے خلاف قانونی چارہ جوئی کا حق رکھتی ھے اور تمام قانون نافذ کرنے والے اداروں کو جلد اپنے تحفظات پر مبنی شکایت درخواست کی صورت میں ارسال کردی جائے گی*

*سینٹرل کمیٹی کے مشترکہ اجلاس میں جلد پارٹی کی ازسرنو تنظیم سازی اور دفاتر کھولنے متفقہ فیصلہ بھی کیا گیا اور تمام سینڑل کمیٹی ارکان کو پانچوں صوبوں میں تیزی سے رابطہ مہم شروع کرنے کی ھدایت بھی دی گئی اور اگلے اجلاس جلد طلب کرنے کی ھدایت جاری کی گئی*

*جاری کردہ*
*سینٹرل ایگزیٹیئو کمیٹی*
*آل پاکستا مسلم لیگ*

09/09/2023

*آل پاکستان مسلم لیگ نے کراچی میں ممبر سازی مہم شروع کردی ھے بہت جلد کراچی ڈویزن و ڈسٹرکٹ کمیٹیاں تشکیل دی جائیں گی*
*رابطہ نمبر*
*شیخ محمد شاھد*
*محمد فیضان قریشی*
*03311324236*
*03232392009*

Want your business to be the top-listed Government Service in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address


Karachi