Jamat Site West Khi

Directions

Jamat Site West Khi جماعت اسلامی ضلع سائٹ غربی کراچی کا آفیشل فیس بک پیج۔
عوامی مسائل، فلاحی سرگرمیوں، سیاسی و سماجی خدمات اور تنظیمی معلومات کےلیے ہمارے ساتھ جڑیں

It's JI ...... Not AIWell Done, Jamaat-e-Islami Model Colony! 👏
24/10/2026

It's JI ...... Not AI
Well Done, Jamaat-e-Islami Model Colony! 👏

24/10/2026

ٹی ایم سی ناظم آباد کے تحت طویل سڑکوں کی تعمیر و پانی اور سیوریج سسٹم کی بحالی اسٹریٹ لائٹس کی تنصیب کا افتتاح۔
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن

24/10/2026

یہ ہے پرانا ناظم آباد! علاقےکی سڑکیں اور گلیاں ٹاؤن نے نے چمکا دیں
شکریہ جماعت اسلامی ❣️

24/10/2026

جماعت اسلامی اپنے ٹاؤنز کے اسکولوں کو ماڈل اسکول بنا رہی ہے، بنو قابل پروگرام کے تحت لاکھوں بچوں کو فری آئی ٹی ایجوکیشن دے رہے ہیں

24/10/2026

پاکستان میں تعلیم چند ہاتھوں تک محدود ہوگئی ہے،
اسکولز کا نظام تباہ ہے

الحمدللّٰہ جماعت اسلامی کی قیادت میں بدلتا ہوا کراچی۔۔۔ جماعت اسلامی کے تمام ٹاؤنز کی طرح ناظم آباد ٹاؤن میں بھی بھرپور ...
24/10/2026

الحمدللّٰہ جماعت اسلامی کی قیادت میں بدلتا ہوا کراچی۔۔۔ جماعت اسلامی کے تمام ٹاؤنز کی طرح ناظم آباد ٹاؤن میں بھی بھرپور ترقیاتی کام، امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے افتتاح کردیا

امیرجماعت اسلامی کراچی منعم ظفرخان و امیر جماعت اسلامی ضلع سائٹ غربی ڈاکٹر نورالحق امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم ا...
23/10/2026

امیرجماعت اسلامی کراچی منعم ظفرخان و امیر جماعت اسلامی ضلع سائٹ غربی ڈاکٹر نورالحق امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن کی اپیل پر پیٹرولیم لیوی بھتہ ٹیکس کی ظالمانہ وصولی کے خلاف جماعت اسلامی کراچی کےتحت شاہراہِ قائدین پر احتجاجی دھرنے سےخطاب کررہےہیں۔

امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن کی اپیل پر پیٹرول بھتہ لیوی ٹیکس کیخلافملک گیر احتجاج ✊23 اکتوبر بروز جمعہنو...
23/10/2026

امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن کی اپیل پر پیٹرول بھتہ لیوی ٹیکس کیخلاف
ملک گیر احتجاج ✊
23 اکتوبر بروز جمعہ
نورانی کباب شاہراہِ قائدین, کراچی

23/10/2026

🌿 اس شہر سے ہے اپنا رشتہ،
اس شہر کے خواب سجائیں گے!
علم کی راہوں پر چلنے والو،
ہم تمہارا ساتھ نبھائیں گے! 💚🚌

🎓 جامعہ کراچی کے طلبہ کے لیے جماعت اسلامی کا ایک اور قابلِ فخر اقدام!

الحمدللہ! جماعت اسلامی نے جامعہ کراچی کے طلبہ کی سفری مشکلات کم کرنے اور تعلیم کے سفر کو آسان بنانے کے لیے 8 بسیں فراہم کر دیں۔

✨ جو کام برسوں میں حکومت نہ کر سکی، وہ جماعت اسلامی نے اختیار نہ ہونے کے باوجود کر دکھایا!

💚 جماعت اسلامی — دعوے نہیں، عملی خدمت!

Address

Sector 5 Near Alkhidmat Hospital
Karachi
75800

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamat Site West Khi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share