جماعت اسلامی کا امیدوار بلدیہ ٹاؤن کا خادم Yasir Hayat
Jamaat e Islami Baldia Town Kemari
Official Page Of Jamaat e Islami Baldia Kemari
10/09/2025
حب کینال 2سے پانی ملنے کا وعدہ بھی جھوٹا ثابت ہوا
پیپلز پارٹی کے قابض میئر کے ہاتھوں کراچی کی صورتحال بد سے بدتر ہوتی جارہی ہے
منعم ظفر خان امیر جماعت اسلامی کراچی
اسلام آباد ہوجا تیار ، حافظ صاحب آرہے ہے✌️
اسلام آباد سے عوام کے حقوق لے کر رہیں گے🔥
حق دو عوام کو ، بچا لو پاکستان کو🇵🇰❤️
゚viralシ
゚viralシ ゚viralシ
25/06/2023
رابطہ عوام مہم بسلسہ چرم قربانی حلقہ سوات کالونی وارڈ 2
23/06/2023
22/06/2023
اللہ تعالی تمام ساتھیوں کو استقامت عطا فرمائے آمین ۔
21/06/2023
27/06/2022
جماعت اسلامی کے نامزد امیدوار برائے یوسی 08 چیئرمین سید خلیق الرحمن (شاہ صاحب تعمیر نو اسکول والے) اور وائس چیئرمین اعجاز اعوان الیکشن کیمپیئن کے سلسلے میں مختلف برادریوں اور علاقہ معززین ڈیرہ عجب خان، سید انور ، خالد مشوانی ، امجد کشمیری، آصف کشمیری، عاصم قریشی سے ملاقات۔
26/06/2022
اعجاز اعوان بھائی صبح 9 بجے موتیا کے مریضوں کے ساتھ اسپتال میں موجود ۔
اعجاز اعوان بھائی سابقہ یوسی 29 محلہ غوث نگر سے جماعت اسلامی کے منتخب کونسلر رہے ہیں۔ 2015 کے بلدیاتی الیکشن میں 1122 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے ۔ ان کو اس بار جماعت اسلامی نے یوسی 08 سے وائس چیرمین کا ٹکٹ جاری کیا ہے۔ 5 سال کے عرصے میں انہوں نے کونسلرز کے پاس اختیارات نا ہونے کے باوجود بھی حتی الامکان عوام کی خدمت کی۔ 2 ہزار فٹ سیوریج کی لائن ، 10 سے زائد گلیوں میں سی سی فلورنگ اور وقتاً فوقتاً علاقے میں اسٹریٹ لائٹ لگوائیں۔
پچھلے ایک سال سے انہوں نے بلدیہ ٹاؤن میں ہفتہ وار موتیا آئی کیمپ کا انقعاد کرتے آرہے ہیں۔ جس میں بلدیہ ٹاؤن اور دور دراز سے موتیا کے مرض میں مبتلا افراد کا مفت چیک اپ اور آپریشن بھی کیا جاتا ہے۔ ان ہی کی سربراہی میں دیگر جماعت اسلامی کے کارکنان ان کے ساتھ اس مشن پر کام کر رہے ہیں۔
اس نفسا نفسی کے دور میں جہاں لوگ اپنی اپنی پریشانیوں میں پریشان ہیں وہاں ایسے ہیرے ہر اتوار صبح 7 سے لیکر دوپہر 2 بجے تک اپنی تمام تر ذاتی مصروفیات کو پسِ پشت رکھ کر عوام کی خدمت کر رہے ہیں ۔ اس دوران 2500 سے زیادہ لوگوں کی آنکھوں کا مفت چیک اپ کیا گیا اور 500 سے زیادہ لوگوں کے مفت آپریشن ہوئے۔
میری اس پوسٹ کا مقصد یو سی 08 کے لوگوں سے درخواست کرنا ہے کے یہ شخص صرف خدمت کے جذبے سے بلدیاتی الیکشن میں جماعت اسلامی کے پلیٹ فارم سے وائس چیئر مین کے امیدوار ہیں
جو کہ ایک مخلص اور نمایاں امیدوار کے طور پر سامنے آۓ ہیں۔ جو نہ دن دیکھتا ہے نہ رات ایسا قابل ، مخلص اور ایماندار شخص اگر جیت جائے تو ہمارے مسائل بہت حد تک کم ہو سکتے ہیں لہذا 24 جولائی کو اپنے ووٹ کا استعمال سوچ سمجھ کر کیجئے گا اور ترازو پر مہر لگا کر اپنے لیئے اہل اور دیانت دار قیادت منتخب کریں۔
17/06/2022
اب کے برس ہم اہل کراچی، اپنا پورا حق لینگے۔
07/06/2022
ہر صورت سفارت خانے تک پہنچیں گے، بھارتی سفیر کو نکالنے تک احتجاج جاری رہے گا: سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی امیر العظیم
مزید پڑھیں :https://tinyurl.com/2bqx2brh
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Iqbal Road
Karachi
75760
