18/04/2023
Syed Jan Alam Shah Qadri Razvi
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Syed Jan Alam Shah Qadri Razvi, Social service, Karachi.
18/04/2023
تمام دوستوں کو ایک ضروری اطلاع
الحمدللہ عزوجل میں نے ختم نبوت فورم میں شمولیت اختیار کرلیا ہے
الحمدللہ عزوجل میں اس وقت ختم نبوت فورم کراچی کا ممبر ہوں
ممبر ختم نبوت فورم کراچی سید جان عالم شاہ عطاری قادری رضوی جلالی
26/08/2022
سید جان عالم شاہ قادری سرپرست اعلی تحریک لبیک پاکستان ps 114 ضلع کیماڑی کراچی
بارشوں سے علاقہ شیرشاہ کا بورا حال ہوا ہے طوربابا روڈ عالمگیر روڈ جناح روڈ اردوبازار محمدی روڈ اور بلاک D کے عوام کو کافی تکلیف ہیں ہر جگہ کیچڑ اور گندہ پانی جمع ہے میرا وزیر اعلیٰ سندھ وزیر بلدیات کمشنر کراچی ڈپٹی کمشنر کیماڑی ڈی ایم سی ایڈمسٹیٹر سے درخواست ہے کہ مسئلے کو ہنگامی بنیادوں پر فوری حال کروائی
سرپرست اعلی تحریک لبیک پاکستان PS114 ضلع کیماڑی سید جان عالم شاہ قادری رضوی
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
اپیل برائے دعا
کراچی شہر میں کافی بارشیں ہورہی ہیں اور کافی نقصانات ہوئی ہے اور یہ بارشیں پورے ملک پاکستان میں ہورہی ہیں
آپ تمام پاکستان کے علامائے کرام اور مسلمان بھائیوں سے پرزور اپیل کرتا ہوں کے ہر فرض عبادات اور نفلی عبادات میں ضرور دعائیں کریں شکریہ
خاص وظیفہ : سورة مزمل 1 مرتبہ سورة یسین 1 مرتبہ سورة اخلاص 200 مرتبہ
اول اخر 3-3 مرتبہ درود شریف
ابھی سے لازمی شروع کریں
13/08/2022
تمام مسلمانوں کو جشن آزادی مبارک ہوں
سید جان عالم شاہ قادری رضوی سرپرست اعلی TLP
پی ایس 114 ضلع کیماڑی کراچی
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Karachi
