چیئرمین اُمید علی قاضی کا کہنا ہے سیکٹر 4A 4D 5E سیکٹر 6 یوسی 7 کی عوام کے ساتھ مل کر پانی کی عدم دستیابی پر جمعرات کو شام 6 بھی KDA اسٹاپ سرجانی پے عوام کے ساتھ مل کے احتجاج کیا جائے گا
Jamat e Islami surjani town uc 7
..
سیکٹر 4D سرجانی ٹاون۔
28/05/2026
یوسی 7 سرجانی میں جماعتِ اسلامی کے کارکنان رضاکارانہ طور پر سولڈ ویسٹ کے ساتھ مل کے علاقے کو آلائشوں سے صاف کر رہے ہیں۔
یوسی 7 سیکٹر 6 میں عبداللہ آباد مسجد کا اطراف صفائی کی جارہی ہے۔
کونسلر حافظ خالد محمود۔
وائس چیئرمین حافظ عمران علی یو سی 7 جماعتِ اسلامی۔
سرجانی میں پانی کے شدید بحران پر عوام کے ساتھ واٹر بورڈ کے آفس پہچ گئے۔
26/05/2026
عید الاضحی پے آلائشوں کی شکایات کے لیے جماعت اسلامی سرجانی یوسی 7 کے نمائندوں سے رابطہ کریں۔
وارڈ 1 (سیکٹر 6)
حافظ خالد محمود:03150445962
وارڈ 2 (سیکٹر 5E , 5F)
جاوید کریم :03170241324
وارڈ 3 (سیکٹر 4A)
محفوظ قریشی:03101073082
وارڈ 4(سیکٹر 4D)
محمد حمزہ :03132136241
وائس چیئرمین کی نگرانی میں عید الاضحی سے قبل سیکٹر فور ڈی کہ تمام کچرے کے ڈمپنگ پوائنٹ کو کلیئر کروایا جا رہا ہے۔
سرجانی ٹاؤن میں پانی کی بندش کے خلاف جماعت اسلامی کے یوسی چیئرمین امید علی قاضی کا عوام کے ہمراہ واٹر بورڈ کے خلاف احتجاج-
08/05/2026
Marka-e- Haq 🇵🇰🇵🇰
چیئرمین اُمید علی قاضی کی ہدایت پر سیکٹر 4D گلیکسی مارکیٹ کی پہلی گلی میں یوسی فنڈ سے سیوریج لائن ڈالی جارہی ہے۔
کونسلر حمزہ یعقوب۔
جماعتِ اسلامی سرجانی۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
KDA Field Office 1st Floor Surjani Town
Karachi
