VOTE FOR LOCK 🔒✌️💕
الحمدللہ
اب کون لاۓ گا اجالا صرف تالا صرف تالا
آزاد امیدوار برائے یوسی 5📌
چیئرمین ارسلان کھوکھر
وائس چیئرمین حافظ جنید عظیم
آزاد امیدوار برائے یوسی 6 📌
چیئرمین مولانا آصف ریحان مردانوی
وائس چیئرمین علیم داد شاہ
بہترین ڈور ٹو ڈور کیمپین زور شور سے جاری
جن لوگوں نے سیاست صرف نالوں اور گٹروں تک بناٸی ہو ان کی سوچ بھی اسی طرز کی ہوتی ہے
دنیا ترقی کی راہ پر ہے اور
پاکستان کی چند نام نہاد سیاسی جماعتوں نے عوام کو گٹر لاٸن اور لسانیت قوم پرستی فرقہ پرستی میں الجھا کر رکھا ہوا ہے
میرے رب نے انہیں ڈھیل دے رکھی ہے
ان شاء الله جلد میرا رب رسی کھینچے گا
آزاد امیدوار برائے یوسی 5 اور 6 مورڑو میر بحر ٹاؤن📌
24 جولائی کو تالا پر ٹھپہ لگا کر کامیاب بنائیں 📌
24 جولائی تالا کی فتح کا دن انشاء اللہ ✌️🔒📌
https://www.facebook.com/Molanaasifrehanmardanvi/
https://www.facebook.com/Aleemdadshah/
https://www.facebook.com/Ahmedarsalankhokhar/
https://www.facebook.com/JunaidAzeem91/
Hafiz Junaid Azeem
Islamic Scholar & The youngest politician.
13/07/2022
VOTE FOR LOCK 🔒
اب کی بار آزاد امیدوار...!
ان بارشوں نے شیرشاہ کی عوام کو موقع دیا ہے کہ اس بار ووٹ سوچ سمجھ کے ڈالیں کہیں ایسا نا ہو کہ دوبارہ ہمیں رونا پڑے۔
24 جولائ کو تالا کو ووٹ دیں
چیرمین یوسی 5 ۔ احمد ارسلان کھوکھر
وائس چیئرمین یوسی 5۔ حافظ جنید عظیم
12/07/2022
یہ جو آج آپ چیخنا چاہتے ہیں اور چیخ بھی نہیں سکتے...
برستی بارش میں اپنے محلہ اور شہر کی حالت دیکھ کر موٹر سائیکل پر سفر کرتے ہوئے بارش کے قطروں کے ساتھ آنسوؤں سے بھی آپ کا چہرہ بھیگ جاتا ہے تو اس کی وجہ یہ ہے کہ اس شہر کے حاکموں کی کرپشن پر تالا نہیں لگا.
چیئرمین سے لیکر میئر تک سب ہی مل کر کھاتے رہے لہذا اگر اب بھی رونا چاہتے ہیں تو ووٹ دیں ان سب کو جنہیں آزماتے رہے.
اور اگر آپ چاہتے ہیں کہ کرپشن کو لگے تالا اور آپ کے محلہ کا ہو بول بالا تو پھر مہر لگائیں تالا پر !! 🔒
VOTE FOR LOCK 🔒✌️ INSHALLAH
بائیکاٹ آل پارٹیز!
اب کی بار صرف آزاد امیدوار!
24 جولائی کو تالا پر ٹھپہ لگا کر کامیاب بنائیں 📌
Vote for lock 🔒🔒✌️✌️✌️
السلام علیکم
گلبائ ،شیر شاہ،لیبراسکوائر، رشیدآباد، پوسٹل کالونی ،فائر بریگیڈ اسٹیشن کالونی ،بنوریہ، سائیٹ ،بھوانی چارلی، کے تمام مکینوں کا شکریہ جنہوں نے (آزاد پاکستان پینل) پر اعتماد کیا
انشاء اللہ اگر ایسے ہی آپ نے ساتھ دیا تو وہ دن دور نہیں جب نوجوان تعلیم یافتہ قیادت منتخب ہو کر آپ کے سامنے ہوگی
آپ بس اعتماد رکھے انشاء اللہ آنے والا دور بہت بہترین ہوگا بشرطیکہ آپ تالا پر (آزاد پاکستان پینل) کو کامیاب کرواۓ
انتخابی نشان تالا کے امیدوار:
چیئرمین یوسی 5: احمد ارسلان کھوکھر
وائس چیئرمین یوسی 5: حافظ جنید عظیم
چیئرمین یوسی 6 مولانا آصف ریحان مردانوی
وائس چیئرمین یوسی 6 علیم داد شاہ
انتہائی قابل نوجوان جو اداروں سے اداروں کی زبان میں کام لینا جانتے ہیں جب تک آپ ایسے قابل، مخلص اور دیانتدار نوجوان قیادت نہیں منتخب کرینگےجب تک آپ کے مسا ئل صحیح سمت میں حل نہیں ہونگے۔
اس بار آزاد امیدوار
آزاد پاکستان پینل
ٹھپہ پر ٹھپہ تالے پر ٹھپہ
Vote for lock 🔒🔒✌️✌️✌️
03/07/2022
🔒🔒VOTE FOR LOCK🔒🔒
جھوٹے وعدوں اور دلاسوں سے پاۓ
نجات 📌
حقیقی نوجوان تعلیم یافتہ لیڈر شپ منتخب کریں 📌
اس بار بائیکاٹ پارٹیز📌
صرف آزاد پاکستان پینل کو کامیاب بنائیں📌
الحمدللہ
اب کی بار آزاد امیدوار!
*صرف آزاد پاکستان پینل!*
چھاچھی برادری موریرومیربحر یوسی5شیر شاہ۔لیبر اسکوائر۔رشیدآباد سے اور یوسی6 میں شیر شاہ سے حمایت کا باقاعدہ اعلان کردیا.
امیدوار برائے یوسی 5 اور 6📌
چیئرمین ارسلان احمد کھوکھر یوسی 5
وائس چیئرمین حافظ جنید عظیم یوسی 5
چیئرمین مولانا آصف ریحان مردانوی یوسی 6
وائس چیئرمین علیم داد شاہ یوسی6
یہی نہیں شیر شاہ ، لیبر اسکوائر ، رشیداباد سے کارنر میٹنگز اور ڈورٹو ڈور کیمپین کا حصہ بننے کا اعلان بھی کیا آپ عوام کے اس اعتماد کا شکریہ جو آپ نے (آزاد پاکستان پینل) پر دونوں یوسیز سے اعتماد کیا۔
موروثی روایتی سیاست کو دفن کرنا ہے اسی لیے تو تالا پر ٹھپہ لگانا ضروری ہے!
اب کی بار صرف تالا پر ٹھپہ لگا کر کامیاب بنائیں ۔
جیت کا دن 24 جولائی ✌️✌️ !
Vote for lock 🔒
اب آپ کا اپنا آزاد پاکستان پینل۔۔۔!
آپ کے علاقے شیر شاہ ، لیبر اسکوائر ، رشیدآباد،بنوریہ ٹاؤن ، فائر بریگیڈ کالونی، سائیٹ کے حقوق کی خاطر نوجوان میدان عمل میں موجود صاف شفاف کردار، اور تعلیم یافتہ نوجوانوں کو تالا کے نشان پر ووٹ دے کر کامیاب کروانے ۔۔۔!
🔒تالا پر ٹھپہ لگاے آزاد امیدوار یوسی 5 اور 6 کو کامیاب بنائیں ۔
الحمدللہ 2nd جولائی (آزاد پاکستان پینل) یو۔سی 5/6 موریرومیربحر کی مشترکہ بھر پور ڈور ٹو ڈور کیمپن زور و شور سے جاری !
آزاد پاکستان پینل کے امیدوار!
چیئرمین ارسلان کھوکھر یوسی5
وائس چیئرمین حافظ جنید عظیم یوسی 5
چیئرمین مولانا آصف ریحان مردانوی یوسی6
وائس چیئرمین علیم داد شاہ یوسی 6
موریرومیربحر یوسی5 اور یوسی6 کی باشعور عوام سے ہم درخواست کرتے ہیں روایتی اور موروثی سیاست کو فروغ اب نہیں ملنا چاہیے جھوٹے دعوے اور دلاسہ دینے والوں کو ہر گز اپنا لیڈر منتخب کرنے سے گریز کرے یہ ہماری آنے والی نسلوں کی بقاء کا سوال ہے خدارا ذرا سو چئیے۔۔۔!
🔒تالا پر ٹھپہ لگاے آزاد امیدوار یوسی 5 اور 6 کو کامیاب بنائیں ۔
الحمدللہ
آج مورخہ یکم جولائی سے (آزاد پاکستان پینل) یو۔سی 5/6 موریرومیربحر کی مشترکہ بھر پور ڈور ٹو ڈور کیمپن کا آغاز کردیا گیا
(آزاد پاکستان پینل) شیر شاہ میں موجود کھوکر برادری کا شکریہ ادا کرتے ہے جنہوں نے ہم نوجوانوں پر اعتماد کرتے ہوۓ یو۔سی 5 اور 6 کے آزاد پینل کی حمایت کا اعلان کیا
آزاد پاکستان پینل کے امیدوار!
چیئرمین ارسلان کھوکھر یوسی5
وائس چیئرمین حافظ جنید عظیم یوسی 5
چیئرمین مولانا آصف ریحان مردانوی یوسی6
وائس چیئرمین علیم داد شاہ یوسی 6
شیر شاہ کی باشعور عوام سے ہم درخواست کرتے ہیں روایتی اور موروثی سیاست کو فروغ اب نہیں ملنا چاہیے جھوٹے دعوے اور دلاسہ دینے والوں کو ہر گز اپنا لیڈر منتخب کرنے سے گریز کرے یہ ہماری آنے والی نسلوں کا سوال ہے خدارا ذرا سو چئیے۔
01/07/2022
باصلاحیت پرعزم نوجوان
اس دورمیں سستی،غفلت اورکسل مندی نٸی نسل کی ایک ایسی بیماری ہےجس میں یہ پوراطبقہ مبتلاہے۔اس میں دین دار،دنیادار،سیکولر،لبرل کاکوٸی فرق نہیں۔بلکہ یہ واحدنکتہ ہےجس میں یہ سب متحدہیں۔والدکی کماٸی پرنظر،پکی پکےپکاٸےکھانے،استری شدہ لباس بلکہ گھرمیں کوٸی چھوٹابہن بھاٸی ہوتوانھیں تولیہ بھی رکھ کردے،جوتےبھی پالش کرکےسامنےرکھے،واپس آٸیں سےجوتےکہیں،کپڑے کہیں اورایک گوشےمیں یہ اوران کاموباٸل ہو۔۔بس!
اس عمومی صورت حال میں ایسےجوجوان خال خال ہی نظرآتےہیں جوعبقریت کےحامل،پارےکی طرح بےچین،ہروقت کچھ کرنےکےعزم سےسرشاراورکوشش میں مصروف نظرآتےہیں۔یہی نوجوان ہیں جواقبالؒ کی زبان میں ستاروں پہ کمندیں ڈالنےکاہنررکھتےہیں۔قومیں ایسےنوجوانوں سےبنتی،پنپتی اورمعازرےترقی کی منازل طےکرتے ہیں۔
جنیدخان بھی انہی نوجوانوں میں سےہے۔زمانہ طالب علمی میں بھی وہ گوشہ عافیت میں بیٹھےرہنےکےبجاٸےکبھی کسی کام میں توکبھی کسی کام میں مصروف نظرآتاتھا۔خودانحصاری کاسبق اسےماں کی گودسےملاتھااورکاروبارکاگُروالدصاحب نےاُس وقت سِکھادیاتھاجب ننھاجنیدروٹی کوچوچی کہتاتھا۔سماجی کاموں کاذوق توتھاہی بڑے بھاٸی زبیرخان کی سماجی سرگرمیوں کےروزوشب کےمشاہدے نےاسےدوآتشہ کردیا۔
اس کم عمری میں وہ کٸی محاذوں پرمصروف کارہے۔کٸی این جی اوزکےپلیٹ فارم سےعلم وآگہی پھیلارہاہے۔علاقےکےسماجی مساٸل کےحل کےلیےکورٹ کچھری ہویاتھانہ وحکومتی دفاتر،سب جگہ جاتااورسب سےملتاہے۔روابط بھی ہیں اوراثرورسوخ بھی۔تعلقات بھی ہیں اورحسنِ اخلاق اس پرمستزاد۔
اس بلدیاتی الیکشن میں حافظ جنیدعظیم واٸس چیٸرمین شپ کاامیدوارہے۔متعلقہ حلقےکےباشعورعوام 24جولاٸی کوتالےپرٹھپّالگاکراس پُرعزم باصلاحیت نوجوان کی کامیابی میں اپناکرداراداکریں۔سب کوآزماچکے،اِن کوبھی آزمالیں۔
Vote for lock 🔒
اب کی بار آزاد امیدوار
تمھاری سیاست سے بیزار ہیں ہم اب آزاد ہے ہم
ہمارا تعلق ایک ایسی قوم سے ہے جو کفن تو قبول کرسکتی ہے لیکن غلامی نہیں۔
Chairman Uc-5
Ahmed ArsLan Khokher
Vice-chairman Uc-5
Hafiz Junaid Azeem
30/06/2022
Vote For Lock 🔒
"جب اپنا قافلہ عزم و یقین سے نکلے گا
جہاں سے چاہیں گے رستہ وہیں سے نکلے گا
وطن کی مٹی مجھے ایڑیاں رگڑنے دے
مجھے یقین ہے کہ چشمہ یہیں سے نکلے گا"
راحت اندوری
Chairman Uc-5
Ahmed ArsLan Khokher
Vice-chairman Uc-5
Hafiz Junaid Azeem
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Karachi
