Jammat e islami Burns Road UC 9

Jammat e islami Burns Road UC 9

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Jammat e islami Burns Road UC 9, Political organisation, Karachi.

Photos from Jammat e islami Burns Road UC 9's post 15/07/2023

برنس روڈ 10 نمبر بند گلی میں گٹر لائن کا کام مکمل ہو گیا ہے علاقہ مکین نے خود فنڈ جمع کر کے یہ کام کروایا ہے ۔جماعت اسلامی کے لیبر کونسلر یو سی 9 سے مزمل قریشی کام کی نگرانی کر رہے ہیں

14/07/2023

انڈسٹری کو پانی پہنچانے کی ذمہ داری حکومت کی ہے ، کیا یہ ممکن ہے کہ انڈسٹریل ایریا میں پانی مافیا کا اتنا بڑا سسٹم چل رہا ہو اورسندھ حکومت کو نہ پتہ ہو؟
حافظ نعیم الرحمن امیر جماعت اسلامی کراچی

14/07/2023

رواں سال کے پہلے 6 ماہ میں 4 لاکھ سے زائد اعلیٰ تعلیم یافتہ اور تربیت یافتہ پاکستانی نوجوان ملک چھوڑ کر باہر چلے گئے ، رپورٹ میں انکشاف

14/07/2023

کراچی میں مہنگائی کا جن بے قابو ، اوپن مارکیٹ میں20 کلو آٹے کا تھیلا 200 روپے مزید مہنگا، چینی یوٹیلٹی اسٹوروں سے غائب، 135 روپے فی کلوگرام تک پہنچ گئی۔ ۔۔ روزنامہ جنگ

14/07/2023

کراچی میں انڈسٹری لگانے کے لئے 25 محکموں کو رشوت دینا پڑتی ہے،زرداری صاحب آپ نے 100 بلین ڈالر دینے کی سکت رہنے والے شہر کا بیڑہ غرق کر دیا ہے۔
حافظ نعیم الرحمن امیر جماعت اسلامی کراچی

14/07/2023

جماعت اسلامی نے کراچی کے تمام مسائل اور بلدیاتی انتخابات پر قبضے کےخلاف تحریک چلانے کا اعلان کر دیا
6 اگست کو کراچی میں کراچی میں بہت بڑا احتجاج کیا جائے گا


#

11/07/2023

یہ 50 روپے کس کی جیب میں جاتے ہیں؟

کراچی والوں کو معلوم ہے کہ پیچارے بوڑھوں کی پینشن ان کے سلیکٹڈ مئیر نے کیسے ہڑپ کی ہے۔

11/07/2023

بند گلی کلین اَلْحَمْدُلِلّٰه

11/07/2023

برنس روڈ 10 نمبر بند گلی کے رہائشیوں نے اپنی مدد آپ خود فنڈ جمع کر کے بند گلی کا گٹر لائن کا کام کمپلیٹ کروا لیا۔ علاقہ مکین کے ساتھ جماعت اسلامی برنس روڈ یو سی 9 کے وارڈ کونسلر رضوان احمد بھائی اور یو سی 9 کے لیبر کونسلر مزمل قریشی کام کی نگرانی کر رہے ہیں ۔ غیر قانونی مئیر مرتضی وہاب اپ بھی ذرا صدر ٹاؤن پر توجہ دے دیں ۔ پیپلز پارٹی بس کراچی کو کھانے میں لگی ہوئی ہے ۔۔

08/07/2023

جماعت اسلامی کے ساتھ آپ کا اختلاف افواہوں اور غلط فہمیوں کے بنا پر ہے قریب آوگے تو عاشق بن جاٶ گے ان شاء اللہ

07/07/2023

سوئیڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے خلاف احتجاج جماعت اسلامی حلقہ پلازہ جوبلی گل پلازہ صدر ٹاؤن یو سی 9 وارڈ 3 ۔۔نورانی مسجد

Photos from Jammat e islami Burns Road UC 9's post 07/07/2023

سوئیڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے خلاف جماعت اسلامی حلقہ آرام باغ برنس روڈ کے تحت بعد نماز جمعہ جامع مسجد ،آرام باغ کے باہر احتجاجی مظاہرہ

Want your business to be the top-listed Government Service in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address


Karachi
75000