پاکستان رینجرز سندھ

پاکستان رینجرز سندھ

Share

ہم نے سیکھا ہے موت سے لڑنا....
وہ یہاں سے لوٹ جاۓ جسے زندگی سے پیار ہے... پاکستان رینجرز سندھ. 🇵🇰

Photos from ‎پاکستان رینجرز سندھ‎'s post 28/05/2026

CDF Field Marshal Munir Munir visits Zhob District, Balochistan, to celebrate Eid ul Adha with frontline troops deployed along the Western frontiers

📷: ISPR

Read more: پاکستان رینجرز سندھ

28/05/2026

پاکستان رینجرز (سندھ)
وطن کی حفاظت، امن کی ضمانت
ہمیشہ تیار، ہمیشہ پُرعزم۔

27/05/2026

🌙✨ عید الاضحیٰ مبارک ✨🌙

پاک فوج کی طرف سے پوری قوم کو دل کی گہرائیوں سے عید الاضحیٰ مبارک ہو۔
اللہ پاک آپ سب کی قربانیاں، عبادات، دعائیں اور نیک تمنائیں اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے۔ 🤲🏻

اللہ تعالیٰ اس بابرکت عید کے صدقے
آپ کے گھروں میں خوشیاں، رزق میں برکت، دلوں میں سکون اور زندگی میں آسانیاں عطا فرمائے۔
ہر بیمار کو شفا، ہر پریشان کو راحت، ہر بےروزگار کو روزگار اور ہر اداس دل کو خوشی نصیب فرمائے۔ ❤️

اللہ پاک ہمیں ہمیشہ محبت، اخلاص اور انسانیت کے راستے پر چلنے کی توفیق دے۔
اپنوں کے ساتھ یہ خوبصورت عید خوشیوں اور مسکراہٹوں کے ساتھ منائیں۔ 🌸
















27/05/2026

عید الاضحی مبارک سب دوستوں کو .

27/05/2026

پاکستان رینجرز سندھ کی طرف سے تمام امت مسلمہ کو
عیدالاضحی کی خوشیاں بہت مبارک ہوں

26/05/2026

*_Aoa sir,_*
*_14x Shaheed train_* *_incident CMH QTA._*
▪️.Sep Shayan 80 Fd Arty
▪️.OCU Rashid 63 Med Arty
▪️.Hav Nadeem 10 BR
▪️.Ncb Dildar 54 Med Arty
▪️.Lnk Nadir 04 FF
▪️.Sep Salman 02 PR
▪️.Sep Sattar 09 LT Comdo
▪️.Sep Kamran 02 PR
▪️.Ncb Mazhar 31 Cav
▪️ Sajid 95 EME
▪️.CFN Tasneem Abbas 176 Inf Wksp
▪️.Lnk Hafeez Ullah 25 BR
▪️.CFN Ramzan 95 EME
▪️.L/Hav M Bilal 50 Sig

26/05/2026

اچھا بھلا گزر گیا تھا کھڑا ہوکے اس کی کک کا انتظار کرنے لگا
اونٹ نے وی دے دیتی اک کک 😂😂😂

26/05/2026

کوئٹہ/دھماکہ

کوئٹہ:چمن پھاٹک کے قریب ریلوے ٹریک پر دھماکہ، پولیس

کوئٹہ: دھماکے میں 16 افراد شہید ہوگئے ،

کوئٹہ: دھماکے میں 30 افراد زخمی بھی ہوئے ، ریسکیو ذرائع

کوئٹہ: 8 لاشیں سول ہسپتال کوئٹہ منتقل کی گئیں ، ریسکیو ذرائع

کوئٹہ: دھماکے کے نتیجے میں ٹریک کے اطراف کھڑی گاڑیوں کو نقصان پہنچا،پولیس

کوئٹہ: زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ، ریسکیو ذرائع

زخمی ہونے والوں میں بڑی تعداد خواتین اور چھوٹے بچوں کی ہے ٹرین میں سوار افراد عید کی چھٹیاں منانے اپنے علاقوں میں جا رہے تھے۔

26/05/2026

میں حاجیوں میں شامل نہیں ہوں اے رب ،لیکن میرا دل آپ کی محبت میں تکبیر کہتا رہتا ہے

25/05/2026

پاکستان رینجرز سندھ کی بڑی کارروائی
نیو کراچی سے بھتہ خوری میں ملوث انتہائی مطلوب ملزم گرفتار

ملزم اپنے ساتھیوں کے ہمراہ کراچی کے مختلف علاقوں میں بھتہ وصولی میں ملوث تھا۔
گروہ شناخت چھپانے کے لیے برقع پوش خاتون کا استعمال کرتا تھا۔

صادق ٹریڈرز اور حیدر آبادی سویٹس اینڈ بیکرز کو بھی بھتے کی پرچیاں دی گئیں۔
دیگر ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے جاری۔


پاکستان رینجرز سندھ

25/05/2026

پاک فوج ہائی الرٹ
سکیورٹی فورسز کو دعاؤں میں یاد رکھیں
شکریہ

Want your business to be the top-listed Government Service in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Address


Karachi