27/10/2023
السلام علیکم
الحمدللہ اسمارٹ ہیلپ کے پلیٹ فارم سے ایک اور بھائی کی کفالت شروع کر دی گئی ہے۔یہ صاحب بدترین شوگر کے پیشنٹ ہے۔ ان کے پیر میں زخم ہوا اور ڈاکٹروں نے ان کی ٹانگ کاٹنی پڑی
اب ان کے لیے ہم راشن ادویات جو بھی علاج معالجے میں پیسوں کی ضرورت ہوگی وہ سب اسمارٹ ہیلپ ان کو فراہم کرے گا اپ لوگوں سے گزارش ہے کہ اپ ہمارے ساتھ دین ۔
27/10/2023
السلام علیکم
اؤ خوشیوں کی شمع جلائے بزرگوں کے سنگ
سید فیصل دستگیر فاؤنڈر اف اسمارٹ ہیلپ نےcare V اولڈ ایج ہوم میں ایونٹ منعقد کیا جس کا نام ``اؤ خوشیوں کی شمع جلائیں بزرگوں کے سنگ جس میں ہمارے ساتھ چند سماجی شخصیات نے بھی ان بزرگوں کے ساتھ ایک شام گزاری اور ان بزرگوں کے ساتھ کھانا کھایا، خوشیاں سیلیبریٹ کیں، بیمار بزرگوں کے پاس جا کر ان کی عیادت کی اور ان میں تحائف اور خوشیاں تقسیم کی۔
اپنی دعاؤں میں ہمیشہ ہمیں اور سمارٹ ہیلپ کو یاد رکھیں۔
Syed Faisal Dastagir.
11/02/2023
اسمارٹ ہیلپ کے پلیٹ فارم سے 4 فروری کو مستحق خواتین میں سلائی مشینوں کی تقسیم کا عمل سر انجام دیا گیا۔
11/02/2023
Medical Camp at khoprapak no4
11/02/2023
*_الحمدللہ*_ ۔
اسمارٹ ہیلپ کے پلیٹ فارم سے کراچی کے مختلف علاقوں کے ساتھ ساتھ 15 جنوری کو گڈاپ ٹاؤن کے سیلاب متاثرین اور مستحق خاندان میں رضائیاں بچوں اور بڑوں کے گرم کپڑے ، گرم چادریں ۔ کھانے کے پیکٹ تقسیم کیے گئے۔
آپ ہمارے لئے دعا کریں کہ اس پلیٹ فارم سے مستحق لوگوں کے زیادہ سے زیادہ کام آسکے اپنی دعاؤں میں ہمیشہ اسمارٹ ہیلپ کو یاد رکھیں ۔
جزاک اللہ