General Secretary PPP Karachi Division

General Secretary PPP Karachi Division

Share

Ex.Minister Sindh Government
Gs.PPP Karachi Division
President PPP District South

Photos from Muhammad Jawaid Nagori's post 15/08/2025

♥️🥰

15/08/2025
15/08/2025

ایم ایس سول ہسپتال خالد بخاری کی جانب سے جشن آزادی پاکستان کی تقریب میں شرکت۔

Photos from General Secretary PPP Karachi Division's post 28/07/2025

لیاری یوسی 8 ضلع جنوبی کے پارٹی کارکن امام بخش کے والد اللہ بخش گبول کے ایصال ثواب کے لئے منعقدہ قرآن خوانی میں شرکت اور بلند رجات کے لئے دعا کی۔

Photos from General Secretary PPP Karachi Division's post 28/07/2025

جنرل سیکریٹری پی پی پی کراچی و صدر پی پی پی ضلع جنوبی جاوید ناگوری
نے پاکستان پیپلز پارٹی یوسی 7 ضلع جنوبی کی جانب سے صدر پاکستان آصف علی ذرداری کی سالگرہ کے موقع پر کیک کاٹا
تقریب میں سیکریٹری اطلاعات پی پی پی ضلع جنوبی فرید میمن صدر پیپلز لیبر نیورو کراچی اسلم سموں سٹی ایریا کے عہدیداران صدر یوسی 7 عاطف نورانی و کارکنان نے شرکت کی

🇱🇾

Photos from General Secretary PPP Karachi Division's post 26/07/2025

‎جنرل سیکرٹری کراچی و صدر ضلع جنوبی پاکستان پیپلز پارٹی جاوید ناگوری سے ان کے بھائی عبداللہ ناگوری کے انتقال پر ڈپٹی میئر میرپورخاص اور معاونِ خصوصی وزیر اعلی سندھ جنید بلند نے اظہار تعزیت کی اور عبداللہ ناگوری کے بلند درجات کے لئے دعا کی۔

‎اس موقع پر خلیل ہوت و دیگر بھی موجود۔

Photos from General Secretary PPP Karachi Division's post 13/07/2025

پاکستان پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن کے جنرل سیکرٹری و صدر ضلع جنوبی جاوید ناگوری نے سماجی رہنما بابو پرویز کے صاحبزادے کے انتقال پر ان سے تعزیت کی اور مرحوم
کے بلند درجات کے لئے فاتحہ خوانی کی۔

Jawaid Nagori

Want your business to be the top-listed Government Service in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


Karachi