Jamaat-e-Islami Zia Colony Karachi

Call Directions Website Contact the organization

Jamaat-e-Islami Zia Colony Karachi Political party Jamaat e Islami Pakistan

24/09/2026

احتجاج اپنےاپنےعلاقوں میں ہوگاDچوک جانےکی ضرورت نہیں۔۔پی ٹی أٸی قیادت۔۔گٸی بھینس پانی میں ۔ورکرز کوحیرانی ۔کیاکریں

23/09/2026

مومن آباد ٹاٶن سے پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان اسلام آباد جانے کیلۓ ڈٹ گۓ کل انشاءاللہ بھر پور تعداد میں PTi کے کارکنان جلسے کے شکل میں روانہ ہونگے آب کوئی بہانہ نہیں چلے گا 😂

22/09/2026

یہ جنکو آج لانگ مارچ کے مؤخر ہونے کی بہت تکلیف ہوئی ہے یہ 27 ستمبر کو شلواریں چھوڑ کر بھاگیں گے، لکھ کر رکھ لو!
حافظ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ یوتھیوں کی حوالے کر دی۔

22/09/2026

یوتھیوں بس اپنے خان کو رہا کرو ۔
فلحال ہم نے احتجاج مؤخر کیا ۔

22/09/2026

عوام کو ریلیف ملنے تک دھرنے،احتجاج اور جلسےجاری رہیں گے۔وز یراعظم کی درخواست پر ان کی وطن واپسی پر پٹرولیم لیوی پر نتیجہ خیزگفتگو ہو گی عوام کو ریلیف دیتے ہیں تو ٹھیک! ورنہ تمام قافلے اسلام آ باد کی طرف روانہ ہوں گے۔

Address

Idara Noor _e_Haq , 503 Quaideen Colony, Opp. Islamia College
Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamaat-e-Islami Zia Colony Karachi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Jamaat-e-Islami Zia Colony Karachi:

Shortcuts

Share