مصطفی مصطفی
بہت دنوں کے بعد حاضر ہوں
محمد سلمان سید Mohammad Salman Saed
ثناہ خوانِ مصطفیٰﷺ
26/06/2022
میرا مرشد 😘😘😘
احسان کا مہینہ رمضان کا مہینہ
رمضان المبارک کا خوبصورت کلام سنیں
نوٹ: بہت دنوں کے بعد حاضر ہوں
Jamia Rasheedia Tarana|جامعہ رشیدیہ ساہیوال ترانہ|Mohammad Salman syed|Salman syed official
ملک پاکستان کا عظیم ادارہ جامعہ رشیدیہ ساہیوال کا نیا ترانہ سنیں سلمان سید کی آواز میں اگر اچھا لگے تو ہمارے پیج کو لائک کریں شئیر کریں
جزاکم اللہ خیرا 💖💯💖
ظلم کے موسم بیت گئے
مولانا تم جیت گئے
حق دو تحریک کی آواز بن کر ایک کلام مولانا ہدایت الرحمن بلوچ کے لئے آپ کو سن کے بھی مزہ آئے گا تمام دوست محبت کرنے والے ضرور شئیر کریں 💓
🎙️ محمد سلمان سید
✍️ صلاح الدین صارم
اب خاموش نہیں رہنا قائد جمعیت کے سنگ ہی رہنا ہے دس مرتبہ یہ کلام اپلوڈ کی ہے مگر اپلوڈ نہیں ہورہا دس مرتبہ فیسبک والوں نے ڈلیٹ کی ہے اب دوبارہ اپلوڈ کی ہے
جتنا ہوسکے آپ دوست اس کلام کو شئیر کریں 🔥👌🔥
قائد تیرا گستاخ پریشان بڑا ہے
ن ی ا ز ی پہ لعنت بھیج کے اس کو شئیر کریں 🔥👌🔥
24/10/2021
https://youtu.be/p-HKyBORfJA
انتظار کی گھڑیاں ختم
آگیا وہ کلام جس کا انتظار تھا
مولانا فضل الرحمان صاحب کے لئے نیا ترانہ آگیا
عمران خان کی خوب دھلائی
جلدی جلدی لنک پہ کلک کریں اور کلام سنیں چینل کو سںبسکرائب بھی کریں
آواز: محمد سلمان سید
شاعر :مولانا اخلاق آزاد
Quaid Tera gustak pareshan Bda hae|JUi New best Tarana 2021|Mohammad Salman syed KalamVoice: Mohammad Salman syedPoet:Molana Akhlaq AzadAudio:RWDS STUDIO KARACHIVideo:Salman nomaniانگشت بدندان وہ...
23/10/2021
انتظار کی گھڑیاں ختم 💯🥰💯
آرہا ہے انشاءاللہ دھوم دھام سے کس کس کو انتظار ہے 😍
کل یہ کلام انشاءاللہ میرے آفیشل یوٹیوب چینل سے اپلوڈ ہوگا 👌💯👌
قائد کا دیوانہ شئیر کرے اور میرے چینل کو سبسکرائب کریں جلدی جلدی لنک دے رہا ہوں تاکہ بروقت آپ کلام سن سکیں جزاکم اللہ خیرا 💖
آواز: محمد سلمان سید
شاعر اخلاق آزاد
https://youtu.be/AAD7v3JSAQs
22/10/2021
قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن صاحب دامت برکاتہم العالیہ کے لئے نیا ترانہ تیار ہے 🥰
کس کس کو انتظار ہے🎶
Search Salman Syed official and subscribe my official YouTube channel 😍
New Track 🎧
Comming soon 🥰
Salman Syed voice🎶
ON YouTube search👇👇
Salman Syed official
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Karachi
