22/02/2023
وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری ایک روزہ دورےپر لیتھوانیا کے دارالحکومت ولنیئس پہنچ گئے
ولنیئس آمد پر لیتھوانیا کے اعلی عہدیداروں اورپاکستانی سفیر ڈاکٹر خالد حسین میمن نے عملہ کے ہمراہ وزیر خارجہ کا اسقبال کیا
وزیر خارجہ اپنے دورہ کے دوران لیتھوانیا کے وزیر خارجہ اور دیگر اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں کریں گے

22/02/2023
22/02/2023