وزیرِ اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کے ہمراہ لیاری کے تاریخی اسپنسر آئی ہسپتال کا اچانک دورہ کیا، جہاں جاری بحالی کے کاموں کا جائزہ لیا۔ مریضوں سے ملاقات کر کے سہولیات کے معیار کے بارے میں دریافت کیا اور عملے کو مزید بہتری کی ہدایت بھی دی۔ اس وقت او پی ڈی کی خدمات بلا معاوضہ فراہم کی جا رہی ہیں جبکہ مئی 2026 تک سرجری کی سہولت بحال ہونے کی امید ہے۔
Barrister Murtaza Wahab Sindh Chief Minister House
PPP Lyari
Welcome to Pakistan Peoples Party (PPP) "Lyari" Official page.
Change is Here in Lyari – PPP Delivers
Barrister Murtaza Wahab
23/09/2025
کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی سربراہی میں لیاری ٹرانسفورمیشن پراجیکٹ کے حوالے سے اہم اجلاس
کراچی: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو نیسپاک نے لیاری کی ازسرنو بحالی کے حوالے سے اپنی سروے رپورٹ پیش کی
کراچی: لیاری میں سیوریج اور واٹر سپلائی کے نظام کو ازسر نو تعمیر کرنا ہوگا، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو بریفنگ
کراچی: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو نیسپاک نے لیاری میں روڈ انفراسٹرکچر اور کچرا اٹھانے کے نظام کے حوالے سے بھی سروے رپورٹ پیش کی
کراچی: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ اجلاس میں سندھ کے وزیر بلدیات سعید غنی، جمیل سومرو، جاوید ناگوری اور جنید جیدی موجود
کراچی: کسی بھی قسم کی ترقیاتی منصوبہ بندی کے موقع پر مستقبل کی بڑھتی آبادی کی ضرورتوں کو بھی ذہن میں رکھا جائے، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری
کراچی: لیاری کو مکمل طور پر سولرائز کیا جائے، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی ہدایت
کراچی: لیاری کے اندرونی علاقوں میں بھی پیپلزبس سروس چلائی جائے، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی ہدایت
کراچی: اجلاس میں چیف سیکریٹری سندھ سید آصف حیدر شاہ، لیاری ٹرانسفورمیشن اتھارٹی کے پراجیکٹ ڈائریکٹر فہیم چاچڑ اور میونسپل کمشنر حماد این ڈی خان شریک
کراچی: اجلاس میں نیسپاک کے جنرل منیجر منور عباس ۔ ریحان ضامن اور علی شیر شاہ کے ہمراہ اجلاس میں موجود
میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کا لیاری پمپنگ اسٹیشن کا دورہ، نکاسی آب کے کاموں کا تفصیلی جائزہ۔
Barrister Murtaza Wahab
ہم مفاہمت، تدبر اور جمہوری استحکام کی علامت، وفاق پاکستان کو مضبوط کرنے والے رہنما صدر آصف علی زرداری کو ان کی سالگرہ کے موقع پر ان کی ہمت، جدوجہد اور قربانیوں کو سلام پیش کرتے ہیں
13/06/2025
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا پاکستان پیپلز پارٹی لیاری کے نوجوان جیالے علی نواز بلوچ کے انتقال پر دکھ و افسوس کا اظہار
سوگوار خاندان کے غم میں برابر کا شریک ہوں: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا تعزیتی پیغام
مرحوم علی نواز بلوچ ایک نظریاتی کارکن تھے، اور انکی پارٹی کیلئے کی گئی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائیگا ، چیئرمین بلاول بھٹو
دعاگو ہوں، اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس اور سوگوار خاندان کو صبر جمیل عطا فرمائے: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری
07/06/2025
پاکستان پیپلز پارٹی کی جانب سے تمام عالم اسلام کو عيد الاضحى مبارک
لیاری کا اپنا اسپتال — لیاری جنرل اسپتال، حکومتِ سندھ کے زیرِ سایہ۔
25/04/2025
*"وعدوں سے ترقی تک — لیاری کا ایک نیا سفر"*
LYARI TRANSFORMATION PROJECT
“OFFICIAL LOGO”
Bilawal BhuttoZardari
15/04/2025
ترقی کا یہ سفر اب رکنے والی نہیں
لیاری ٹرانسفارمینشن پروجیکٹ ایک نئی امید کا آغاز
چئیرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ھدایت پر لیاری ٹرانسفارمیشن پروجیکٹ کے سلسلے میں عوام سے اپیل کی جاتی ہے کہ اس پروجیکٹ کے حوالے سے اپنی قیمتی آراء لیاری ٹرانسفارمیشن آفس میں پروجیکٹ ڈائریکٹر کے پاس جمع کروائیں ۔
(ایڈریس لیاری ٹاؤن آفس)
21/03/2025
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے پرسنل سیکریٹری جنید سلیم نے لیاری سے تعلق رکھنے والی پارٹی کارکن علی نواز بلوچ کے گھر جا کر ان کی عیادت کی اور جلد صحت یابی کی دعا بھی کی
ککری گراؤنڈ لیاری – پاکستان پیپلزپارٹی سندھ حکومت کا عوام کے لیے ایک شاندار تحفہ
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Telephone
Address
Karachi
