سکھر: دہشتگردی عدالت کا بڑا فیصلہ، 9 مئی پی ٹی آئی کیس میں گرفتار تمام افراد باعزت بری
سکھر کی انسداد دہشتگردی عدالت نے 9 مئی کے پی ٹی آئی احتجاجی کیس میں گرفتار تمام 21 ملزمان کو باعزت بری کر دیا ہے۔ عدالت نے شواہد کی عدم موجودگی اور ناکافی ثبوتوں کی بنیاد پر یہ فیصلہ سنایا۔
بری ہونے والوں میں نمایاں نام مبین احمد جتوئی، اسد علی راجپوت، عزیز ابڑو اور دیگر شامل ہیں۔ عدالت نے قرار دیا کہ مقدمے میں نامزد افراد کے خلاف کوئی ٹھوس ثبوت پیش نہیں کیے جا سکے، جس کی بنیاد پر انہیں سزا دی جا سکے۔
یاد رہے کہ 9 مئی 2023 کو پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین کی گرفتاری کے بعد ملک بھر میں احتجاجی مظاہرے پھوٹ پڑے تھے، جن کے دوران متعدد افراد کو گرفتار کیا گیا تھا۔ سکھر میں بھی مختلف علاقوں سے پی ٹی آئی کے کارکنان کو حراست میں لیا گیا تھا، جن پر سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے، اشتعال انگیزی اور امن و امان خراب کرنے کے الزامات عائد کیے گئے تھے۔
عدالتی فیصلے کے بعد ملزمان کے اہل خانہ اور پی ٹی آئی کارکنان نے خوشی کا اظہار کیا اور اسے انصاف کی جیت قرار دیا۔ پی ٹی آئی رہنماؤں نے بھی عدالت کے فیصلے کو سراہتے ہوئے کہا کہ بے گناہوں کو بلاوجہ مقدمات میں الجھایا گیا تھا۔
مزید کہا گیا کہ انصاف کی بحالی اور جمہوری اقدار کے فروغ کے لیے عدلیہ کا یہ کردار قابل تحسین ہے۔
PTI Sindh Official
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from PTI Sindh Official, Political Party, Sindh, Karachi.
09/05/2025
Free Imran Khan to Save Pakistan !!
05/10/2023
Pakistan Tehreek E Insaf Sindh announced Sindh Election Cell. InshaAllah once again Chairman Imran Khan is coming...
05/10/2023
Happy Birthday 💐❤️
“تاریخ کبھی کسی کو معاف نہیں کرتی۔ کون کیا کردار ادا کرتا ہے، تاریخ میں سب کچھ لکھا جاتا ہے۔ آپ نے زندہ قوم کی طرح اس غلامی اور اس نااِنصافی کے خلاف کھڑےہونا ہے۔”
26/08/2023
انصاف لیبرونگ سندھ
آئیے اپنے کپتان عمران خان کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے اتوار، 27 اگست، شام 5:00 بجے پورے پاکستان کے ساتھ ساتھ پورے سندھ میں بھی غباروں کے ساتھ پاکستان اور پی ٹی آئی کا جھنڈا فضا میں بلند کریں-
آئیے دنیا کو یہ پیغام دیں کہ پاکستانی قوم قانون، آئین، انسانی حقوق اور حقیقی جمہوریت کی پاسداری کے ساتھ ساتھ اپنی حقیقی آزادی کے حصول کے لئے ملک کے عظیم لیڈر عمران خان کے ساتھ ڈٹ کر کھڑی ہے!
مرکزی قیادت کے حکم پر تمام، ڈویژنل، ڈسٹرکٹ، سٹیز کو مطلاع کیا جاتا ہے سب دوست اپنے اپنے گھر کی چھت گلی محلے سے غبارے جھنڈو کے ساتھ آسمان میں اڑانے ہیں۔
اسد علی راجپوت،
سیکریٹری اطلاعات،
انصاف لیبر ونگ سندھ۔
19/08/2023
تحریک انصاف کے خلاف غیرقانی ہتھکنڈے مسلسل جاری
وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کی غیر قانونی اور اشتعال انگیز گرفتاری کا معاملہ
پاکستان تحریک انصاف کی وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کی غیرقانونی و بلاجواز گرفتاری کی شدید مذمت
19/08/2023
Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) Vice Chairman Shah Mahmood Qureshi has been Arrested from his Residence in .
The FIA Took Shah Mehmood Qureshi into Custody in Connection with the Ongoing Investigation into Cypher.
19/08/2023
اسلام آباد سنٹرل سیکٹریٹ میں انصاف لیبر ونگ پاکستان کے صدر رانا عبدالسمیع کی صدارت میں اجلاس ھوا میں سید عبدالصبور شاہ جنرل سیکریٹری نامزدگی پر چئیرمین عمران خاں کی ھدائیت پہ عمر ایوب جنرل سیکریٹری صاحب کی طرف سے جاری نوٹیفیکیشن پر مبارک باد دی اس توقع کا اظہار کیا گیا کہ پارٹی کی لیبر ونگ کو مزید فعال کیا جائے گا اس موقع پہ صلاح الدین خاں صدر خیبر پختونخواہ ملک غلام حسین صدر پنجاب سید فرزند علی شاہ صدر اسلام آباد عبدالرشید کاکڑ بلوچستان کلثوم قندی بشرہ ساجد راجہ اشفاق سمیت دیگر قائدین نے شرکت کی نئی نامزدگی پہ نیک خواھشات کا اظہار کیا گیا۔
اسد علی راجپوت،
سیکریٹری اطلاعات،
انصاف لیبرونگ سندھ۔
05/08/2023
"پوری قوم کا ایک ہی نعرہ
رہا کرو عمران ہمارا"
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Sindh
Karachi
