PMLF Ulama Mashaikh Wing Sindh
Founder and Convenor Molana Ameen Ansari. Founded at Tuesday 8 March 2022 4 Shaban 1443.
مسلم لیگ فنکشنل کراچی کے صدر انور عظیم ایڈوکیٹ سے انکی رہائش گاہ پر فنکشنل علماء مشائخ ونگ سندھ کے صدر مولانا محمد امین انصاری کی ملاقات مشھد مقدس کے وفد کے اعزازمیں استقبالئے میں شرکت کی دعوت دی ۔ تنظیمی امورپر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا اپریل 26ء
پاکستان مسلم لیگ سندھ کے سیکریٹری جنرل سردار عبدالرحیم کی زیر صدارت تنظیمی اجلاس میں مولانا محمد امین انصاری ، علامہ عبدالخالق فریدی، انور عظیم ایڈووکیٹ و دیگر رہنمائوں کی شرکت (22 اپریل 2026)
پاکستان مسلم لیگ (فنکشنل) سندھ کے سیکریٹری جنرل سردار عبدالرحیم کی زیرِ صدارت تنظیمی اجلاس
اجلاس میں فنکشنل علماء مشائخ ونگ سندھ کے صدر مولانا محمد امین انصاری، چیئرمین علامہ عبدالخالق فریدی اور سیکریٹری جنرل مولانا منظر الحق تھانوی سمیت دیگر رہنماؤں کی خصوصی شرکت اور خطاب۔
16-04-2026
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Contact the business
Telephone
Website
Address
Karachi
