MALIR YOUTH social organization

MALIR YOUTH social organization

Share

We are a social organization that help needy people

21/05/2026

🐄✨ *Malir Youth Organisation* کی جانب سے اجتماعی قربانی 2026 ✨🐄

الحمدللہ! 🤲
*Malir Youth Organisation* پہلی بار اجتماعی قربانی کا اہتمام کر رہی ہے۔
اور اِن شاء اللہ ❤️ ہر سال اسی جذبے کے ساتھ یہ سلسلہ جاری رہے گا۔

💰 *فی حصہ صرف 30,000 روپے*
🐂 ہر شخص آسانی سے حصہ ڈال سکتا ہے۔

📢 جلد از جلد اپنی بکنگ کروائیں تاکہ آپ بھی اس نیکی کے کام میں شامل ہو سکیں۔

📞 رابطہ نمبر:
📱 03118472917
📱 03171259284

🌙✨ آئیے مل کر سنتِ ابراہیمی ادا کریں اور مستحق لوگوں تک خوشیاں پہنچائیں۔ 🐄❤️

#قربانی 🐂✨

17/05/2026

⚠️ عوام الناس سے اہم گزارش ⚠️

براہِ کرم ملیر منڈی یا کسی بھی مویشی منڈی سے جانور خریدتے وقت بہت احتیاط کریں۔
اس وقت "مُو کُھر" کی بیماری پھیلی ہوئی ہے۔ کچھ بیوپاری جانوروں کو انجیکشن لگا کر وقتی طور پر سُن اور صحت مند ظاہر کرتے ہیں تاکہ بیماری چھپائی جا سکے۔

جانور خریدنے سے پہلے اچھی طرح چیک کریں، ممکن ہو تو ڈاکٹر سے معائنہ کروائیں، اور جس شخص سے بھی جانور خریدیں اُس کا نمبر اور مکمل رابطہ ضرور لیں تاکہ بعد میں کسی مسئلے کی صورت میں رابطہ کیا جا سکے۔

احتیاط کریں، اپنے پیسوں اور جانوروں کو محفوظ رکھیں۔

#احتیاط

17/05/2026

🌙✨ اجتماعی قربانی 2026 ✨🌙

اپنی قربانی کو آسان، منظم اور اعتماد کے ساتھ ادا کریں۔
مالیر یوتھ سوشل آرگنائزیشن کی جانب سے اجتماعی قربانی کا بہترین انتظام کیا جا رہا ہے۔

🐄 فی حصہ: صرف 30,000 روپے
📍 مقام: گل گراؤنڈ، ماڈل کالونی، کراچی

یہ موقع ہے سنتِ ابراہیمیؑ کو ادا کرنے کا اور اپنی خوشیوں کو مستحقین تک پہنچانے کا۔
آئیں! اس بابرکت عمل میں ہمارے ساتھ شامل ہوں۔ 🤲

📞 رابطہ:
+92 311 8472917
+92 313 3363799

02/04/2026

Model airport cut ...

19/03/2026

کراچی میں گھر میں ڈکیتی، مسلح ملزمان لاکھوں مالیت کا سامان لوٹ کر فرار
کراچی: شہر کے علاقے ماڈل کالونی میں گھر میں ڈکیتی کی واردات پیش آئی جہاں مسلح ملزمان اہل خانہ کو یرغمال بنا کر لاکھوں روپے مالیت کا سامان لوٹ کر فرار ہوگئے۔
تفصیلات کے مطابق ماڈل کالونی کے علاقے میں مکان نمبر 13/31 نزد گول گراؤنڈ پر تین مسلح ملزمان گھر میں داخل ہوئے اور اسلحہ کے زور پر اہل خانہ کو یرغمال بنا لیا۔ ملزمان گھر سے 17 تولہ سونا، 3 لاکھ روپے نقدی اور 5 ہزار درہم لوٹ کر فرار ہوگئے۔

13/03/2026

بریکنگ نیوز 🚨🚨
ملیر 15 پل گرانے کا کام شروع کر دیا گیا ہے 13 مارچ بروز جمعہ صبح 6:30 بجے پل کے اوپر نشئی پل کو اگ لگا کے پل کو کمزور کر رہے ہیں تاکہ سریا ارام سے نکالا جائے
ادارے فل فور ایکشن لیں ورنہ یہ معاملہ بہت اگے نکل جائے گا ۔
کسی بڑے حادثے کا سبب بھی بن سکتا ہے
انتظامیہ فوری ایکشن لے 🚨🚨

09/03/2026

Great words by MALIK SAJJAD AWAN(GENERAL SECRATORY PPP) AND SAJID TARMIZI (INFORMATION SECRATORY PPP) about the GRAND IFTARI BY MALIR YOUTH⚔️❤️
Thank you for coming

09/03/2026

Some great words by THE GREAT OFFICER SAADAT BUTT Sindh police about MALIR YOUTH GRAND IFTARI❤️⚔️

Want your business to be the top-listed Government Service in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Model Colony Goal Address
Karachi
75100