28/12/2019
میونسپل کمیٹی مستونگ کے ٹینڈرز میں بدعنوانی چیف آفیسر کے من پسند ٹھیکیداروں میں بندر بانٹ جاری
چند دن پہلے میونسپل کمیٹی مستونگ کے زیراہتمام ٹینڈرز ایشو ھوئے جس میں 60 ٹھیکداروں نے قانون کے مطابق حصہ لیا۔اب جبکہ ٹینڈرز اپ لوڈ ھوئے تو پتا چلا کہ نااہل چیف آفیسر نے تمام کام چند جعلی اور من پسند افراد میں بانٹ دیے ہیں جن میں میونسپل کمیٹی مستونگ کے ملازمین بھی شامل ہیں۔مستونگ کے ٹھیکیداروں نے جو سالانہ لاکھوں روپے فیس کی مدد میں جمع کرواتے ہیں ڈی سی مستونگ۔ نیب اینٹی کرپشن سے صورتحال کا نوٹس لینے کی اپیل کی ھے اور عدالت میں درخواست دائر کرنے کا اعلان کیا ھے

27/10/2019
02/10/2019
02/10/2019
02/10/2019