Abdul Samad pti tiger

Abdul Samad pti tiger

Share

Bublik

30/07/2023

‏توشہ خانہ کیس میں عمران خان کو فیئر ٹرائل نہیں دیا جا رہا،سپریم کورٹ نے فیصلہ دیا کہ ہائی کورٹ تمام کیسز کو اکھٹا سنے اور فیصلہ دے ،ہائی کورٹ نے کیسز کو اگلے ہفتے کے لیے ملتوی کر دیا اور ہمیں سٹے نہیں دیا ، حکم امتناعی نہ ملنے کا یہ نقصان ہو گا کہ نیچے والے جج صاحب ہمارے خلاف فیصلہ دے دیں گے،نیچے والے جج ہمایوں دلاور صاحب ہر روز اس کیس کو فکس کر دیتے ہیں ٹرائل جاری ہے لگتا ہے کوئی اور کیس نہیں ہے ان کے پاس ،نہ جانے اس کیس کو کیوں اتنی اہمیت دی جارہی ہے.ہم حکم امتناعی کیس کو روکنے کے لیے نہیں مانگتے بلکہ اس لیے کہتے ہیں کیونکہ جج صاحب جانبدار ہیں، ہماری مختلف درخواستیں قانونی پہلوں کو بغیر دیکھے خارج کر چکے ہیں، اپنی فیسبک آئی ڈی کو مانتے ہیں کہ میرے ہے لیکن ساتھ کہتے ہیں کہ پوسٹیں میری نہیں،کتنی مضحکہ خیز بات ہے، لہذا کوئی اور جج سنے ہمیں کوئی اعتراض نہیں.چھٹیوں کے باوجود،ہائی کورٹ ،سپریم کورٹ یہ ہی کیس زیر التوا ہونے کے باوجود کیس جاری ہے،اس کیس میں ن لیگ کے وکیل کو الیکشن کمیشن نے کیا ہواہے ،ادھر ے عطا تارڑ جتھا لے کے آتا ہے،عدالت پر دھاوا بولتا ہے،عمران خان پر بوتل پھینکی جاتی ہے،ہم نے ہائی کورٹ میں کیسز کو جوڈیشل کمپلیکس ٹرانسفر کرنے کے حوالے سے درخواست دی لیکن عدالت نے ڈپٹی کمیشنر کو تین دن کے اندر فیصلہ دینے کا حکم دیا ہے .اب ویسے تو جو لسٹ جاری ہوئی ہے اس میں ہمایوں دلاور صاحب اگست چھٹیوں میں نہیں ہونگے لیکن ایسا نہ ہو کل ایک نئی لسٹ آجاۓ اور وہ چھٹیوں کے درمیان ہی ٹرائل شروع کر دیں.

30/07/2023

30/07/2023

شہباز شریف کی چھٹی کے بعد عمران خان کانیاالیکشن پلان عوام کو سڑکوں پر؟ٹکٹوں کی دوبارہ تقسیم اہم پیغامات ریکارڈ

25/07/2023
13/07/2023

‏ہمت! تیلی پہلوان تیری ہمت تو یہ تھی کہ بغیر ایف آئی آر بٹھایا گیا اور ادھے گھنٹے کے اندر اندر پریس کانفرنس کی۔
‏جسکو ہمت دلا رہے ہو اس پر 200 ایف آرز ہیں۔ لیکن نہ جھکا نہ بھاگا۔
‏باقی الیکشن تو تیرا باپ بھی پی ٹی آئی کے ایک نامعلوم ورکر سے نہیں جیت سکتا۔

13/07/2023

اسرائیل نے بطور قابض قوت مقبوضہ علاقے میں اہلِ فلسطین کے خلاف، بھارت کیطرح انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے بدترین ریکارڈ کے ساتھ جس دیدہ دلیری سے پاکستان کو نشانہ بنانے کی جسارت کی ہے وہ ہر لحاظ سے شرمناک ہے۔ یونیورسل پِری آڈک ریویوز (UPRs) اقوامِ متحدہ کے نظمِ کار کا بنیادی جزو ہیں اور آج سے پہلے کسی ریاست نے پاکستان کو اس گھناؤنے انداز میں ہدف بنانے کی جرات نہیں کی جس کی جسارت اسرائیل نے کی ہے۔ (اسرائیل کی یہ حرکت) نہایت قابلِ مذمت ہے۔

‏اسرائیل اہلِ فلسطین کا قتلِ عام جاری رکھے ہوئے ہے جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ یہ ہر قسم کے عالمی قوانین اور (اقوام و ریاست کیلئے خاص) آداب و اطوار سے ماوراء (بے نیاز) ایک جارح/بدمعاش ریاست ہے۔

‏ہمارے لئے اس میں مقامِ افسوس یہ ہے کہ اس سے پاکستان کو اندرونی و بیرونی طور پر تباہی کے سپرد کرتی موجودہ بدعنوان اور فسطائی سرکار کے ہاتھوں ہماری سفارتکاری کے پورے ڈھانچے کا انہدام ہی ظاہر نہیں ہوتا بلکہ (بطور قوم) جنگل کے قانون، جہاں جس کی لاٹھی اس کی بھینس کا اصول ہی کارفرما رہتا ہے، کیجانب ہمارا زوال بھی عیاں ہوتا ہے۔

13/07/2023

ووٹ پی ٹی آئی کا
ووٹ عمران خان کا
عمران خان کو واپس لانا ہے

13/07/2023

ہم کھڑے تھے، ہم کھڑے ہیں،ہم کھڑے رہیں گے، یقین کے ساتھ ،ایمان کے ساتھ ،عمران خان کے ساتھ ہیں۔

ماشاءاللہ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا محبت بھرا ایک خوبصورت انداز

12/07/2023

اس وقت پاکستان کی تاریخ لکھی جارہی ہے، یہ دور عمران خان کا ہے اور سب متفق ہیں کہ عمران خان اس وقت پاکستان کا مقبول ترین لیڈر ہے۔

12/07/2023

"ملک کی ترقی و خوشحالی کی ضمانت ہے آپ کا ووٹ"
عام انتخابات سے قبل 13 جولائی ووٹ اندراج، منتقلی یا کوائف کی درستگی کے لئے آخری تاریخ ہے. اپنا شناختی کارڈ نمبر 8300 پر بھیجیں اور ووٹ کی معلومات حاصل کریں.

ووٹ درج نہ ہونے یا کوائف میں غلطی کی صورت میں فوری متعلقہ ضلعی الیکشن کمشنر کے دفتر جائیں۔

Photos from Abdul Samad pti tiger's post 12/07/2023

پی ٹی آئی نے پرویز خٹک کی پارٹی رکنیت ختم کردی

Want your business to be the top-listed Government Service in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


Karachi