MDV Muhammadi Dera Volunteers

MDV Muhammadi Dera Volunteers

Share

Together we strive for the betterment of society, serving humanity for the sake of Allah.

27/03/2026

آج ہم اپنے مخلص اور محنتی ساتھی قمبر رضوی کو دل کی گہرائیوں سے سالگرہ کی مبارکباد پیش کرتے ہیں❤️۔

قمبر رضوی، "محمدی ڈیرہ والنٹیئرز" کے سرغنہ کارکن کی حیثیت سے نہایت خلوص کے ساتھ خدمات انجام دے رہے ہیں اور اس وقت بھی JDC مارچری میں انسانیت کی خدمت میں مصروف ہیں۔ ان کا جذبہ ہم سب کے لیے قابلِ فخر اور قابلِ تقلید ہے۔

اللہ تعالیٰ انہیں صحت، سلامتی اور مزید خدمتِ خلق کی توفیق عطا فرمائے۔

سالگرہ مبارک قمبر بھائی❤️

12/03/2026

سالگرہ مبارک
حیدر علی❤️

سجاد علی کے فرزند اکبر جناب حیدر علی کو سالگرہ کی مبارک باد پیش کرتے ہیں۔

حیدر علی اس وقت آن ڈیوٹی ہیں ۔
اس وقت ان کی پوسٹنگ گوادر کے مقام پر ہے۔

انتہائی مصروفیت کے بعد بھی محمدی ڈیرہ والنٹیئرز کے جانب سے ہونے والے تمام کاموں میں اپنا حصہ ڈالتے ہیں۔

حیدر علی نہ صرف اپنے لیئے بلکے محلے کے ہر بچے کیلیئے جو کہ اپنی قوت و توانائی پاکستان فوج کے نام کرنا چاہتا ہے ان کیلئے ایک رول ماڈل کی حیثیت رکھتے ہیں۔

پروردگار سے دعا ہے پروردگار
ان کو اپنے حفظ و آمان میں رکھے
طول عمر عنایت فرمائے۔۔
کوئی غم نہ دے سوائے غم محمد ص آل محمد ع کے❤️

سالگرہ مبارک حیدر علی شگری

06/03/2026

سالگرہ مبارک مرزا جعفر ❤️

محمدی ڈیرہ والنٹیئرز کے اہم رکن ٫ مرزا کامران کے فرزند اکبر جناب مرزا جعفر کو سالگرہ کی مبارک باد پیش
کرتے ہیں۔۔۔

مرزا جعفر اس وقت یو بی ایل میں برسر روزگار ہیں۔۔
محمدی ڈیرہ والنٹیئرز کی جانب سے ہونے والے تمام کاموں کی عکس بندی کرکے آپ تمام تک پہچانے کا سہرا مرزا جعفر کے سر ہے۔

محمدی ڈیرہ میں جاری
اسٹیپ اپ اکیڈمی میں اپنی خدمات کو ہمیشہ سے انجام دیتے رہے ہیں۔۔

کھیل کود سے بھی کافی وابستگی رکھتے ہیں اور اپنی معاشی زندگی کے ساتھ ساتھ اپنی جسمانی سرگرمی بھی جاری رکھے ہوئے ہیں

پروردگار تمام جوانان محمدی ڈیرہ کو اپنے حفظ و آمان میں رکھے ۔۔
کوئی غم نہ دے سوائے غم محمد ص و آل محمد ع کے 🤲

سالگرہ مبارک مرزا جعفر ❤️🤲

محمدی ڈیرہ والنٹیئرز

06/03/2026

سالگرہ مبارک ہو علمدار
❤️🎂

جرار عباس (مرحوم ) کے فرزند جناب علمدار رضوی کو سالگرہ کی مبارک باد پیش کرتے ہیں۔۔۔

محمدی ڈیرہ والنٹیئرز کے رکن جناب علمدار رضوی اس وقت یو بی ایل ہیڈ آفس میں برسر روزگار ہیں۔۔

محلے کی سطح پر ہونے والے کاموں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینا اپنے سینیئرز کی باتوں کو تسلیم کرنا
چھوٹوں سے شفقت اور بڑوں کا احترام یقیناً بہترین تربیت کا نتیجہ ہے ۔۔۔
پروردگار تمام جوانان کو اپنے حفظ و آمان میں رکھے۔۔۔
طول عمر عنایت فرمائے
اور آج کے دن کے صدقے
سب کی مشکلات کو آسان فرمائےےے۔۔

سالگرہ مبارک علمدار رضوی

01/03/2026

😭😭إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُون

25/02/2026

انجمن محمدی
( مسجد و امام بارگاہ محمدی ڈیرہ )
کے جنرل سیکرٹری جناب موسی رضوی کو سالگرہ کی مبارک باد پیش کرتے ہیں۔۔

جوانوں کے لیئے مثبت کاموں کے راستوں کو ہموار کرنا
جوانوں کو اپنے سے منسلک رکھنا۔
تنقید کو بھی احسن طریقے سے درگزر کرنا
جوانوں کو اپنے سے قریب رکھنا , ہر قدم پر اصلاح کرنا
جناب موسی رضوی کی شخصیت کو باقیوں سے ممتاز بناتا ہے۔۔۔

پروردگار آج کے دن کے موقع پر موسی بھائی کا دامن خوشیوں سے بھر دے ۔
عمر جناب خضر ع عنایت فرمائے
کوئی غم نہ دے سوائے غم حسین ع کے۔۔۔

12/02/2026

سالگرہ مبارک میثم جارچوی❤️
محمدی ڈیرہ والنٹیئرز کے
رکن المعروف جناب میثم جارچوی کو سالگرہ کی مبارک باد پیش کرتے ہیں۔

میثم جارچوی اس وقت
قمر بنی ہاشم کالج میں زیر تعلیم ہیں۔

محمدی ڈیرہ والنٹیئرز کی جانب سے ہونے والے تمام کاموں کو ویڈیو کی صورت میں جو تصویر پیش کی جاتی ہے وہ میثم جارچوی کی ہی بدولت آپ تک پہنچتی ہے۔
پروردگار سے دعا ہے
پروردگار بحق جناب سیدہ میثم جارچوی کو اپنی آمان میں رکھیں۔
کوئی غم نہ دے سوائے غم حسین ع کے❤️
سالگرہ مبارک میثم جارچوی❤️

09/02/2026

جنم دن مبارک رضا بھائی
ہم محمدی ڈیرہ والنٹیئرز جعفریہ الائنس کے جوائنٹ سیکرٹری،سینئر رکن تنظیم عزاء،سربراہ محمدی ڈیرہ ورکنگ کمیٹی،صدر محمدی گراؤنڈ کمیٹی، فوکل پرسن کراچی اور ہمارے انتہائی قابلِ احترام جناب سبط رضا بھائی کو جنم دن کی مبارکباد پیش کرتے ہے۔۔۔۔
پروردگار آپ کو طول عمر عنایت فرمائے اور کوئی غم نہ دے سوائے غم حسین ع کے❤️
آمین ۔۔۔

06/02/2026

سالگرہ مبارک عبیر زیدی ❤️

متین زیدی کے فرزند جناب عبیر زیدی کو سالگرہ کی مبارک باد پیش کرتے ہیں۔

عبیر زیدی اس وقت کراچی یونیورسٹی میں زیر تعلیم ہیں۔۔
محلے میں کئی سالوں سے جاری اسٹیپ اپ اکیڈمی میں
مختلف اسباق کی تعلیم دے رہے ہیں اور اپنی جوانی بچوں کی تعلیم میں وقف کر رہے ہیں۔

محمدی ڈیرہ والنٹیئرز کے اہم رکن ہونے کی حیثیت سے محمدی ڈیرہ والنٹیئرز کے جانب سے ہونے والے مختلف کاموں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیتے ہیں۔۔
پروردگار بحق محمد ص و آل محمد ع عبیر زیدی کو اپنے حفظ و آمان میں رکھے ❤️
اور دین و دنیا میں کامیابی و کامرانی نصیب فرمائے❤️

سالگرہ مبارک عبیر زیدی❤️

25/01/2026

سالگرہ مبارک علی سروش❤️

محمدی ڈیرہ والینٹیئرز کے اہم رکن جناب علی سروش کو سالگرہ کی مبارک باد پیش کرتے ہیں۔

سروش علی اس وقت محمد علی جناح یونیورسٹی میں زیر تعلیم ہیں ۔
اپنی تعلیمی سرگرمیوں کے ساتھ ساتھ والنٹیئرز کے جانب سے ہونے والے کاموں میں سر فہرست نظر آتے ہیں اور اپنی رائے کے زریعے ہر مثبت کاموں کو اور منفرد بنا دیتے ہیں

پروردگار سروش کو آج کے دن کے صدقے اپنی آمان میں رکھے۔
کوئی غم نہ دیں سوائے غم حسین ع کے❤️
سالگرہ مبارک سروش علی❤️

Want your business to be the top-listed Government Service in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Karachi
75080