Parvaiz Ahmed Doda followers

Parvaiz Ahmed Doda followers

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Parvaiz Ahmed Doda followers, Political Party, Dha Karachi, Karachi.

Fishermen’s Co-operative Society (FCS)
Former President – Lasbela Cricket Board Balochistan
Former Chairman – UC-13 Baldia Town Karachi
Owner – Maaz Fish Meal
Social & Business Personality
International Traveler
Sports Enthusiast

27/05/2026









27/05/2026

سماجی وکاروباری شخصیت پرویز احمد دودا صاحب کا عید الاضحٰی کی مبارکباد

عید الاضحٰی پر تمام امت کی سنت ابراہیمی رب کائنات اپنی بارگاہ رحمت میں قبول فرمائے ، پرویز احمد دودا

آج کی بابرکت دن ہمیں حصرت ابراہیم علیہ السلام کی عظیم قربانی کی لازوال داستان یاد دلاتا ھے عید الاضحٰی ایثار اور دوسروں کی مدد کا درس دیتا ھے ، پرویز احمد دودا

میں دعاگو ہوں رب العالمین تمام حاجیوں کی حج کو قبول منظور فرمائے۔ ، پرویز احمد دودا




22/05/2026

قومی ٹیم کے سابقہ کپتان یونس خان، کاروباری وسماجی شخصیت ڈائریکٹر فشریز پرویز احمد دودا صاحب

پاکستان کے سابق کپتان یونس خان نے اپنی نئی گاڑی کا پہلا ٹیسٹ ڈرائیو کرتے ہوئے دلچسپ انداز میں ردِعمل دیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ یہ گاڑی ٹیسٹ اننگز جیسے مزاج کی حامل، مضبوط، طاقتور اور دیرپا کارکردگی کے لیے بنی ہوئی۔

ابتدائی تجربے میں گاڑی کی کارکردگی کو نہایت شاندار قرار دیا گیا، جبکہ اس کے اسٹیبل، پاورفل اور کنٹرولڈ فیچرز نے مثبت تاثر چھوڑا۔






22/05/2026

سندھ پولیس میوزیم
کراچی
قومی ٹیم سابق کپتان لیجنڈ یونس خان،کاروباری وسماجی شخصیت ڈائریکٹر فشریز *پرویز احمد دودا صاحب* کا سندھ پولیس میوزیم دورہ

ڈی آئی جی ٹریفک پیر محمد شاہ، و چئیرمین پولیس اسپورٹس بورڈ سے خوشگوار ملاقات

ملاقات کے دوران نوجوان ٹیلنٹ کی حوصلہ افزائی اور بالخصوص سندھ پولیس کرکٹ ٹیم کی پیشہ ورانہ تربیت و استعداد کار میں بہتری سے متعلق تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر پی سی بی گریڈ ٹو کرکٹ کی تیاریوں اور مستقبل کے لائحہ عمل پر بھی گفتگو ہوئی۔

لیجنڈ یونس خان ,ڈائریکٹر فشریز پرویز احمد دودا نے سندھ پولیس کرکٹ ٹیم کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کرائی۔






19/05/2026




New ride, first test drive… and I must say, it’s got the temperament of a Test innings — solid, powerful, and built to last


… looks like this one’s here for a long partnership






14/05/2026

قومی ٹیم کے سابقہ کپتان یونس خان، کاروباری وسماجی شخصیت ڈائریکٹر فشریز پرویز احمد دودا صاحب کا بلدیہ ٹاؤن کے معروف اسپورٹس سے وابستہ نوجوان ذیشان بھٹی عرف کالا شانی کی رہائش گاہ تشریف لائے

لیجنڈ یونس خان، ڈائریکٹر فشریز پرویز احمد دودا صاحب نے ذیشان بھٹی عرف کالا شانی کو بیٹے کی خصوصی مبارکباد دی۔ ذیشان بھٹی کی جانب سے مٹھائی تقسیم کی خوشی کا اظہار کیا






12/05/2026

تعزیت و فاتحہ خوانی
سیکٹر j5 سعید آباد بلدیہ ٹاؤن

قومی ٹیم کے سابقہ کپتان یونس خان، کاروباری وسماجی شخصیت ڈائریکٹر فشریز پرویز احمد دودا صاحب کا معروف صحافی شان چوہدری کی رہائش گاہ تشریف لائے

معروف صحافی شان چوہدری سے انکے بھائی کے انتقال پر تعزیت و دعائے مغفرت کی۔ مرحوم کی ایصال ثواب بلندی درجات اور مغفرت کے لیے فاتحہ خوانی کی دعا۔ اہلخانہ کو صبر و استقامت کے ساتھ برداشت کرنے کی توفیق دے آمیـــــــــــــــــن

موقع پر مسلم لیگ ن سندھ صدر سابق ڈی جی ایف آئی اے بشیر احمد میمن صاحب، انجینئر یاسر حیات، مولا بخش کھوسہ، بابو مری، بابر علی شاہ، ودیگر اہلخانہ سمیت عزیز واقارب موجود تھے






08/05/2026

جمعہ مبارک









Parvaiz Ahmed

05/05/2026

ایچ بی ہاؤس
بھٹ آئی لینڈ ڈسٹرکٹ کیماڑی

صدر ڈسٹرکٹ کیماڑی ایم پی اے لیاقت علی آسکانی، کاروباری وسماجی شخصیت ڈائریکٹر فشریز پرویز احمد دودا صاحب، ودیگر ماہی گیر رہنما معاون خصوصی وزیراعلی سندھ سردار حسین اسلم بھٹی سے ایچ بی ہاؤس بٹ آئی لینڈ پر خصوصی ملاقات

مختلف عوامی مسائل ماہی گیر کمیونٹی مسائل کو بہتر بنانے پر خصوصی گفتگو

وائس چیئرمین یوسی 7 خالد خان نیازی، ریحان حسن خاصخیلی بھی ہمراہ تھے






Want your business to be the top-listed Government Service in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Dha Karachi
Karachi
75500