Muhammad Alvi

Muhammad Alvi

Share

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

20/09/2024

10/08/2021

اچانک شور سا اٹھا ہے مہفل میں صحابہ کی
عمر آتا نظر آیا عمر آیا عمر آیا

24/05/2021

حضرت (ابوبکر) (عمر) (عثمان) (علی) کی شان سنو

23/05/2021
13/05/2021

Beshak

29/04/2021

❤️

29/04/2021

ایک خوشخبری خاص میرے اور آپ کے لیے۔ وہ بھی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی مبارک زبان سے۔ فرمایا:
«طوبى لمن رآني وآمن بي ثم طوبى ثم طوبى ثم طوبى لمن آمن بي ولم يراني»
(صحیح الجامع عن أبی سعید الخدریؓ)
"خوشخبری ہے اس شخص کےلیے جس نے مجھے دیکھا اور پھر مجھ پر ایمان لایا اور خوشخبری، پھر خوشخبری، پھر خوشخبری ہے اس شخص کےلیے جس نے مجھے دیکھا بھی نہیں پھر بھی مجھ پر ایمان لایا۔" اللہ اکبر۔

25/04/2021

💎

23/03/2021

مذہبی اسکالر کی حیثیت سے شاندار خدمات کے اعتراف میں مولانا طارق جمیل کو یوم پاکستان کے موقع پر صدارتی ایوارڈ برائے حسن کارکردگی سے نواز دیا گیا۔

Want your business to be the top-listed Government Service in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Karachi