UC 26 Ward 1 Saddar Town District South

UC 26 Ward 1 Saddar Town District South

Share

ppp

Photos from UC 26 Ward 1 Saddar Town District South's post 01/07/2021

. . . . . . . . . . . . . . . . . . . ناچ نہ جانے آنگن ٹیڑھا . . . . . . . . . . ۔

اخلاقی طور پر معاشرے کے رہنے کے اصولوں میں سے ایک اصول یہ ہے کہ اگر آپ کو کوئی کام نہیں آتا تو اس کام سے آپ کو دور رہنا چاہیے یہی بات انسان کے لیے بھی ہے یہی بات کسی سیاسی جماعت کے لیے بھی ہے جو کام آپ سے نہیں ہو سکتا ہوں یا آپ کو تجربہ نہیں ہوں تو آپ کو کم سے کم وہ کام نہیں کرنا چاہئے کہ آپ کی طرف سے کیا گیا کام دوسرے لوگوں کے لئے زحمت بن جائے
ایسا ہی کچھ پی ٹی ای کے دوستوں نے کیا . چند گلیوں کی مرمت اور چھوٹے چھوٹے پیوند گلیوں میں لگا کے عوام کو روڈ بنانے کی کوشش دکھائی گئی ۔
موجودہ تصویروں میں صاف دیکھا جا سکتا ہے کہ گلی بناتے وقت سیوریج کے ڈھکن کو کار پیٹگ کے نیچے ہی دبا دیا گیا ۔
جس کی وجہہ سے علاقہ مکینوں کو بہت پریشانی کا سامنا کرنا پڑا

ڈسٹرک ساؤتھ کے جنرل سیکٹری
کرم اللہ وقاصی پی یس 110 کے جنرل سیکٹری شفی سواتی
یو سی 26 کے صدر سعید بھائی کا اور یو سی 26 کے جنرل سیکٹری ملک حارث کا شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے وارڈ 1 کے رہائشیوں کے مسلے پے فوری نوٹس لیا اور کام بھی اپنی نگرانی میں کروایا اور یوسی 26 وارد 1 کا درینہ مسلہ سیوریج کا حل ہوا ۔ اور آیندہ بھی #پاکستان۔پیپل۔پارٹی عوام کے شانہ بشانہ کھڑی رہے گی۔
وارڈ 1 کے پریزیڈنٹ محمد عارف ۔
وائس پریزیڈنٹ جان محمد ۔
وائس پریذیڈنٹ زاہد احمد ۔
اور انفارمیشن کے محمد عمیر
اور پوری وارڈ 1 کی ٹیم ۔
جئے پاکستان جئے عوام جئے بھٹو جئے شہید بینظر بھٹو جئے بلاول

Photos from UC 26 Ward 1 Saddar Town District South's post 19/06/2021

UC 26 (PS110) Presides a corner meeting regarding upcoming Birthday of Shaheed Rani Mohtarma Benazir Bhutto, The meeting was arrange by GS UC26 Malik Haris at his place, speech by President UC26 Saeed Chargazai, Special Appearence GS Shafi Sawati.
Special Thanks to all UCs 26 Members and Wards(1,2,3&4) members.

16/06/2021
Photos from UC 26 Ward 1 Saddar Town District South's post 16/06/2021

making uc 26 ward 1 ps 110 office

Photos from UC 26 Ward 1 Saddar Town District South's post 12/06/2021

Haqqani chock our pakistan chock pay kay jhanday colourig ki .

Want your business to be the top-listed Government Service in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


Karachi