پنجاب حکومت سے آگے بڑھ کر جانیں بچانے والے کون ۔۔۔ عمران ریاض خان سے سنیں
Pakistan Markazi Muslim League Sindh
#PMML_Sindh
جلال پور پیر والا میں شعبہ خدمت خلق مرکزی مسلم لیگ کا ریسکیو آپریشن ۔۔۔ ہزاروں افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کردیا گیا
09/09/2025
الحمدللہ ہماری سیاست خدمت انسانیت
09/09/2025
مرکزی مسلم لیگ کراچی کے ذمہ داران اور کارکنان اپنے علاقوں میں عوام کی خدمت کے لیے ہمہ وقت تیار رہیں اور بارش کے دوران پھنسنے والے شہریوں کی ہر ممکن مدد کو یقینی بنائیں۔
Nadeem Awan
صدر کراچی مرکزی مسلم لیگ
09/09/2025
شعبه خدمت خلق مرکزی مسلم لیگ سندھ کی جانب سے سیلاب متاثرین کے لیے خیمے مچھر دانیاں، ادویات کی بڑی کھیپ اور میڈیکل ٹیم پر مشتمل امدادی سامان جنوبی پنجاب روانہ کر رہے ہیں۔
ان شاء اللہ
فیصل ندیم
صدر سندھ مرکزی مسلم لیگ
01/09/2025
پاکستان مرکزی مسلم لیگ قصور کے کیمپ پر معروف موٹیویشنل سپیکر شیخ عاطف احمد کی آمد،انہوں نے جماعت کی ریسکیو سروس کو بہت سراہا وہ متاثرین کے جانوروں کے لیے تین ٹرک سائلیج لیکر آئے یہ سائلیج جماعت کی بوٹ سروس کے ذریعے متاثرین تک پہنچایا گیا۔اس موقع پر پاکستان مرکزی مسلم لیگ خدمت خلق کے چئیرمین شفیق الرحمان وڑائچ،وسطی پنجاب کے صدر حمید الحسن گجر اور جنرل سیکرٹری قصور رانا محمد اشفاق موجود تھے ۔
خیموں کی پہلی کھیپ سکھر پہنچ گئی ہے اللہ اپنا فضل رکھے کسی بھی ہنگامی صورتحال میں شعبہ خدمت خلق مرکزی مسلم لیگ اپنے بھائیوں کی مدد کیلئے تیار ہے الحمدللہ
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Sindh
Karachi
0092
