PPP Manotty Wing District West

PPP Manotty Wing District West

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from PPP Manotty Wing District West, Political organisation, Karachi.

Photos from PPP Manotty Wing District West's post 14/05/2021

ٹکرز
14 مئی 2021 بروز جمعہ

کراچی : آل پاکستان یشوع گارڈن کے چیئرمین محترم جناب یوسف حیدر گِل صاحب کے والد محترم جناب حیدر گِل صاحب کی آخری رسومات اللہ والی نیو کراچی ناصری گوٹھ کے قبرستان میں ادا کی گئی....

کراچی : جنازے پر جنرل سیکریٹری پاکستان پیپلز پارٹی منارٹی ونگ ڈسٹرکٹ ایسٹ صابر پرویز حبیب، ڈپٹی جنرل سیکریٹری پاکستان پیپلز پارٹی منارٹی ونگ ڈسٹرکٹ ویسٹ اسٹیفن کھوکھر، سینئر رہنما پاکستان پیپلز پارٹی منارٹی ونگ ڈسٹرکٹ ویسٹ عاشق صادِق گِل اور دیگر جیالوں نے شرکت فرمائی......

کراچی : آل پاکستان یشوع گارڈن کے چیئرمین محترم جناب یوسف حیدر گِل صاحب سے اظہارِ خیال کیا گیا تھا.......

جاری کردہ
صابر پرویز حبیب
جنرل سیکریٹری
پاکستان پیپلز پارٹی منارٹی ونگ ڈسٹرکٹ ایسٹ

06/05/2021
Photos from PPP Manotty Wing District West's post 13/04/2021

ٹکرز
12 اپریل 2021 بروز پیر

کراچی : نائب صدر پاکستان پیپلز پارٹی منارٹی ونگ سندھ پرویز حبیب کی ڈسٹرکٹ حیدرآباد منارٹی ونگ کے وفد سے ملاقات ہوئی.......

کراچی : ڈسٹرکٹ حیدرآباد منارٹی ونگ کے نائب صدر مقبول کھوکھر اور اِن کی پوری ٹیم نے پرویز حبیب کو نائب صدر پاکستان پیپلز پارٹی منارٹی ونگ سندھ منتخب ہونے پر مبارکباد دیں........

کراچی : نائب صدر پاکستان پیپلز پارٹی منارٹی ونگ سندھ پرویز حبیب کو سندھی اجرک اور پھولوں کے ہار پہنائے گئے........

کراچی : پرویز حبیب نے حیدرآباد وفد کا شکریہ ادا کرتے ہوئے مقبول کھوکھر کو نائب صدر ڈسٹرکٹ حیدرآباد کا منتخب ہونے پر مبارکباد دیں......

کراچی : مقبول کھوکھر کے ہمراہ شہباز غوری، کاشف کھوکھر، شمعون اکبر، ظفر آرائیں، علی اکبر موجود تھے......

کراچی : عارف بھٹی اور منور اللہ رکھا نے ڈسٹرکٹ حیدرآباد کے وفد کو خوش آمدید کیا اور ڈسٹرکٹ حیدرآباد نائب صدر منتخب ہونے مبارکباد پیش کی گئی.......

کراچی : چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری اور اپنی قیادت کا شکریہ ادا کیا.......

جاری کردہ
میڈیا سیل
پاکستان پیپلز پارٹی منارٹی ونگ سندھ

Photos from PPP Manotty Wing District West's post 11/04/2021

ٹکرز
10 اپریل 2021 بروز ہفتہ

کراچی : پاکستان پیپلز پارٹی منارٹی ونگ سندھ کے نو منتخب نائب صدر (٣) پرویز حبیب کراچی کے نجی اسپتال میں پاکستان پیپلز پارٹی منارٹی ونگ ڈسٹرکٹ ویسٹ کے سینئر رہنما بشیر صوبہ کے بڑے بھائی صابر صوبہ کی عیادت کیلئے پہچ گے.......

کراچی : بشیر صوبہ کے بڑے بھائی صابر صوبہ کیلئے دعائے صحت بھی کی گئی.....

کراچی : پاکستان پیپلز پارٹی منارٹی ونگ سندھ کے نو منتخب نائب صدر (٣) پرویز حبیب کے ہمراہ صابر پرویز حبیب جنرل سیکریٹری پاکستان پیپلز پارٹی منارٹی ونگ ڈسٹرکٹ ایسٹ، اسٹیفن کھوکھر ڈپٹی جنرل سیکریٹری پاکستان پیپلز پارٹی منارٹی ونگ ڈسٹرکٹ ویسٹ، منور اللہ رکھا، اللہ توکل، چوہدری لعزر سہوترا، الیاس عبداللہ اور رئیس اٹھوال موجود تھے.........

جاری کردہ
میڈیا سیل
پاکستان پیپلز پارٹی منارٹی ونگ سندھ

09/04/2021

jiye bhutto 🇱🇾

09/04/2021
Want your business to be the top-listed Government Service in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


Karachi
1357