29/03/2023
PML-F Ps-100 District East Karachi
Page pertain with PML-F PS-100 Safora Town District East Karachi
29/03/2023
23/03/2023
🌹 *پاکستان مسلم لیگ فنکشنل* 🌹
⭐ *گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس* ⭐
اسلام و علیکم؛
پاکستان مسلم لیگ فنکشنل پی ایس 100 ڈسٹرکٹ ایسٹ کراچی کی جانب سے تمام اہل اسلام کو رمضان مبارک.
*اب گونجے گا بس ایک ہی نعرہ*
..... ...*ڀيڄ پاڳارا ڀيڄ پاڳارا*.........
*حق سچ کا نعرہ ڀيڄ پاڳارا*
*سیکرٹری - انفارمیشن سیل*
*فیصل سوریا*
*میڈیا سیل پی ایس 100 ڈسٹرکٹ ایسٹ کراچی*
Ps100 media sell district east Karachi بھیج پاگارا ✊
20/03/2023
🌹 *پاکستان مسلم لیگ فنکشنل* 🌹
⭐ *گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس* ⭐
اسلام و علیکم؛
*امامِ انقلاب شہید سورھیا بادشاہ( پیر پگارہ)*
*وطن یا کفن، آزادی یا موت*
پاکستان مسلم لیگ فنکشنل پی ایس 100 ڈسٹرکٹ ایسٹ کے صدر جناب سید شمیم الدین, سینئر نائب صدر عقل حسین، جنرل سیکرٹری جناب شاہد گناترا میمن و کابینہ کی جانب سے حضرت پیر شہید سید صبغت اللہ شاہ راشدی رح (شہید سورھیہ بادشاہ) کی 80 یومِ شہادت کے موقع پر خراجِ عقیدت پیش کرتے ہیں.
*اب گونجے گا بس ایک ہی نعرہ*
..... ...*ڀيڄ پاڳارا ڀيڄ پاڳارا*.........
*حق سچ کا نعرہ ڀيڄ پاڳارا*
*سیکرٹری - انفارمیشن سیل*
*فیصل سوریا*
*ہیڈ آف سوشل میڈیا*
*محمد جنید غازیانی (میمن)*
*میڈیا سیل پی ایس 100*
Pml(F) media sell ps100 district east Karachi
*🌹Pakistan Muslim League Functional🌹*
*⭐ Grand Democratic Alliance ⭐*
Pakistan Muslim League Functional PS-100 District East Karachi Praying for all Muslims that *"May this SHAB E BARAT Mercy"* Blessings, Benefits, Pardon & Forgiveness Descend Upon the People of the Earth.
*Best Regards*
*PS-100 Team*
*Information Secretary - Faisal Suriya*
*Head of Social Media - M. Junaid Ghaziani*
*MediaCell PS-100*
07/03/2023
پریس کانفرنس 6 مارچ 2023
حیدرآباد
پاکستان مسلم لیگ فنکشنل سندھ کے جنرل سیکریٹری اور جی ڈی اے کے اطلاعات سیکریٹری سردار عبدالرحیم نے کہا ہے کہ بدترین مہنگائی کی ذمہ دار پی ڈی ایم حکومت اور پیپلز پارٹی ہے،پیپلز پارٹی کو دعوت دیتے ہیں کے مہنگائی ختم کریں یا ہمارے ساتھ لانگ مارچ میں نکلیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے حیدرآباد پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کیا،اس موقع پر فنکشنل لیگ سندھ کے نائب صدر سید اسماعیل شاہ راشدی،جوائنٹ سیکریٹری بیریسٹر ارشد شر بلوچ،غلام نبی منگریو،ایڈووکیٹ ظفر اللہ چودھری،رفیق مگسی،فقیر حق نواز برھمانی،میاں خان بلیدی، ماجد شاہ سید اللہ ڈنو شاہ اور دیگر موجود تھے،سردار عبدالرحیم نے مزید کہا کہ ایس یو پی کا مہنگائی کے خلاف لانگ مارچ کل حیدرآباد پھنچے گا،جی ڈی اے کے ہزاروں کارکنان اور عوام لانگ مارچ کا سینٹرل جیل کے سامنے استقبال کریں گے،موجودہ مہنگائی کا مثال پاکستان کی تاریخ میں نہیں ملتا،50 فیصد سے زیادہ مہنگائی بڑی ہے،ہر پاکستانی مجبور ہوگیا ہے مفلسی کا سماں ہے،اگر حکمران بروقت اقدام اٹہاتے تو مہنگائی کنٹرول میں آسکتی تھی،مگر موجودہ حکمران اپنے کیسز ختم کرانے میں مصروف ہیں،کراچی کی عوام 19 مارچ کو کراچی میں لانگ مارچ کا تاریخی استقبال کرے گی،مہنگائی سے چہٹکارا پانے کے لیے عوام کو سڑکوں پر آنا ہوگا،انصاف کا فقدان ہے،سفید پوش اور مڈل کلاس لوگوں کو زندگی گزارنا مشکل ہوگیا ہے،حیدرآباد پریس کلب کے نئیں منتخب عہدیداران کو بھی مبارکباد پیش کرتے ہیں،فنکشنل لیگ مہنگائی کے خلاف سڑکوں پر ہے،سیاسی جماعتوں کا فرض ہے کہ عوام کی فلاح و بہبود کے لیے اپنا کردار ادا کریں،حکمران جماعتیں مہنگائی کے خلاف خاموش ہیں ہم انہیں دعوت دیتے ہیں کے مہنگائی کے خلاف باہر نکلیں،مگر حکمران جماعتیں کرپشن میں مصروف ہیں،سیلاب کے مارے ابھی تک گھروں سے محروم ہے،اربوں روپئے کی امداد بھی ہڑپ ہوچکی ہے،فنکشنل لیگ پر امن سیاسی جماعت ہے جو جہموریت پر یقین رکھتی ہے،ہم عوام کے حقوق کے لیے جنگ جاری رکھے گے،فنکشنل لیگ کے منتخب نمائندے اسمبلیوں میں مظبوط اپوزیشن کا کردار ادا کررہی ہے،2018 میں پیپلز پارٹی اسٹیبلشمنٹ کی منظور نظر تھی،سندھ کی عوام کے مینڈیٹ کو چرایا گیا تھا،ایسا کیا ہوگیا تھا کہ اچانک سید صدرالدین شاھ ،غلام مرتضی جتوئی کو ہراگیا،چور بازاری سے چہٹکارا پانے کے لیے سول سوسائٹی ،میڈیا کو اپنا کردار ادا کرنا ہوگا۔مردم شماری پر سبھ سے پھلے آواز جی ڈی اے نے اٹھائی آدھی سندھ کی عوام اپنے گہروں سے محروم ہیں اس صورتحال میں مردم شماری کا کوئی جواز نہیں بنتا تھا،فوری طور پر عام انتخابات کروائے جائیں۔ میڈیا سیل مسلم لیگ فنکشنل ضلع حیدرآباد
Pml(F) media sell ps100 district east Karachi....faisal suriya
06/03/2023
Pml(F) بھیج پاگارا ✊ media sell ps 100
Chalo chalow hydrabd 7 march 2023
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Karachi
