سید محسن عباس واسطی کی ذاتی و قومی یادگار..💞
پیشکش: جریر عاصم
Sayyed Mohsin Abbass Wasti
Speaker/Debater/Writer/Journalist/Youth Activist/Socialist/Ambassador of interfaith harmony
03/09/2020
Exactly....
پاکستان میں بالخصوص کراچی میں موجود اقلیتی تاجران افسران اور سیاسی شخصیات کی جانب سے کرونا کے دوران اور ماہ رمضان میں اپنے مصیبت زدہ مسلمان ہم وطنو کی کتنی امداد کی؟؟؟؟
کیا آپ کو صرف تنقید کی حد تک اس ملک کا حصہ ہیں؟؟؟
کراچی کے جن علاقوں میں پانی کی قلت کے باعث ٹینکرز خرید کر پانی کی ضرورت مکمل کی جاتی تھی اب ان علاقوں میں نہ ٹینکر خریدے جارہے ہیں نہ پانی کی قلت ہے...
کہیں یہ کوئی ڈرامہ تو نہ تھا؟؟؟
وقت و محفل کی مناسبت سے مسائل کا حل نکالنا ہی اصل دانائی ہے زندگی کو صفائیاں دینے میں مت گزاریں یا صحیح کریں یا غلط،
اور جو کر گزریں اس پر صفائی نہیں حل تلاش کریں..
14/04/2020
شب برائت و ولادت منجی بشریت عج مبارک ہو ..
*
یا خدا!!! آج کی شب تو نے ہماری زندگیوں میں ایک مرتبہ پھر شمار کی ہے یا اللہ!! تو ایک بار پھر چاہتا ہے کہ ہم رک جائیں اپنے گناہوں سے ...
یا اللہ ہم بڑے پشیمان ہیں!! ہم نے عریانی پسند کی ہم نے بے حیائی پسند کی ہم نے مغرب کو خود پر نافذ کیا مولا!!! ہمیں معاف کردے ہم نے کشمیر پہ آواز نہ اٹھائی ہم نے تیری مخلوق کو نذر انداز کر کہ تجھے غضب ناک کیا ہم نے تیرے بتائے ہوئے راستے پہ نہ چل کر اپنے لیئے دنیا میں عذاب پیدا کیا یا اللہ ہم گناہگار ہی صحیح مگر تیرے ہی ہیں ہماری اصلاح کردے ہمیں درست سمت دکھا دے مولا!!! ہمیں معاف کر دے ہمارے گناہ معاف کردے ہمارے والدین کی مغفرت کردے مولا جو پچھلے سال ہمارے ساتھ تھے اس سال نہیں رہے انکی بھی مغفرت کرنا....
اے اللہ!!!! تو نے عشق کیا تھا نہ اپنے محبوب سے اس حبیب کا واسطہ ہے تجھے ہم سے راضی ہوجا یہ کرونا کیا ہے مولا!! ہم نہیں جانتے بس یہ جانتے ہیں تو خفا ہے ہم سے تو نے انسانوں پر اپنے دروازے بند کر دیئے اپنے گھر بند کر دیئے مولا!!! ہم جانتے ہیں تو نے یہ عذاب ہم پر اس لیئے نازل کیا کہ ہم تجھ سے غافل تھے مولا!!! ہماری اصلاح کردے تو جانتا ہے ہم بدکار ہیں ہم نے دنیا سے چھپ کر گناہ کیئے ہیں لیکن ان سب گناہوں کا تجھے خوب پتہ ہے مولا ہمارے کردار پر پردہ رکھنا آج تیری آخری حجت قائم الزمان عجل کی ولادت ہے مولا!!! اپنے بندوں کی اصلاح اور خون حسین عہ کے انتقام کی خاطر اس منتقم کا ظہور فرمذدے ہمیں اسکے انصار میں شمار کردے...
تیری مخلوق ہمارے تلخ اور غستاخیوں بھرے لہجے سے ناراض ہے مولا آج تک ہم نے جس کی بھی دل آزاری کی ہمیں معاف فرما دے ہم پر آج کی شب کے صدقے رحم فرمائے ہمارے دل مردہ ہوگئے ہیں ان میں اپنا خوف ڈال دے ہمیں ہر عذاب سے نجات دے دے...
By the grace of Almighty Allah we have done meal distribution at District East with my team members!
05/04/2020
I will be live along with my team on facebook through streamyard.
Topic: Save the thalassemic..
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Karachi
