UC-11 Linesarea

Directions Website Contact the organization

UC-11 Linesarea Official page Of UC-11 Linesarea.

10/10/2026

یو سی چیرمین نعمان حمید صاحب کی ہدایت وارڈ 2 یو سی ،11 میں سیوریج لائن کی تبدیلی کروائی جارہی تیس سال بعد یہ لائن تبدیل ہورہی ہے
حل صرف جماعت اسلامی

یو سی چیرمین نعمان حمید صاحب کی ہدایت وارڈ 2  یو سی ،11 میں سیوریج لائن کی تبدیلی کروائی جارہی تیس سال بعد یہ لائن تبدیل...
10/10/2026

یو سی چیرمین نعمان حمید صاحب کی ہدایت وارڈ 2 یو سی ،11 میں سیوریج لائن کی تبدیلی کروائی جارہی تیس سال بعد یہ لائن تبدیل ہورہی ہے
حل صرف جماعت اسلامی

16/09/2026
16/09/2026

یوسی 11 جناح ٹاؤن کے وائس چیئرمین سید خالد علیم الدین صاحب نے سندھ سولڈ ویسٹ کے خلاف مہم کا اعلان کر دیا ہے۔
لائنز ایریا میں انکا کام گھر گھر سے کچرا اٹھانا ہے لیکن یہ مین روڈ اور گلیوں سے بھی کچرے اٹھانے میں ناکام۔
بار بار انکے ساتھ میٹنگ کرلی درخواست بھی دی لیکن یہ اپنی ہٹ دھرمی پر قائم ہے لہذا اب انکے خلاف مہم کا آج سے ہم آغاز کر رہے ہیں۔
ٹیم جماعت اسلامی لائنز ایریا.
یوسی 11 جناح ٹاؤن۔

15/09/2026
14/09/2026

یوسی 11 وارڈ 1 میں انقلابی کام جماعت اسلامی یوتھ وارڈ 1 کے صدر شاہ زیب بھائی لیبر کونسلر راشد جمال بھائی حذیفہ شاہ بھائی نے لائنز ایریا کی ان گلیوں کو روشن کیا جو ماضی میں تاریخ میں ڈوبی ہوئی تھی الحمد اللہ لائنز ایریا روشن ہے۔
جماعت اسلامی کی ایماندار اور دیانتدار قیادت میں لائنز ایریا روشن۔
شکریہ چیئرمین نعمان حمید۔
شکریہ وائز چیئرمین سید خالد علیم الدین۔
شکریہ جماعت اسلامی۔

14/09/2026

تم لگا لینا اپنے کنٹینرز ہم بھی جانتے ہیں کہ انہیں اٹھا کر کیسے پھینکنا ہے ✊

08/09/2026

Address

Karachi
75400

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when UC-11 Linesarea posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to UC-11 Linesarea:

Shortcuts

Share

Category