03/12/2025
سالگرہ بہت بہت مبارک ہو پیارے بڑے بھائی❤️
This Page is Run By Social Media Team Rashid Umrani PS-116, West Karachi♥️🖤💚
03/12/2025
سالگرہ بہت بہت مبارک ہو پیارے بڑے بھائی❤️
28/11/2025
58 years of resilience, sacrifice, and service. The philosophy of Shaheed Zulfikar Ali Bhutto is not just history; it is our guide for the future. 🇱🇾
09/11/2025
*شاعرِ مشرق علامہ محمد اقبالؒ کے یوم پیدائش *
ظیم مفکر، شاعرِ مشرق، حکیمُ الامت علامہ محمد اقبالؒ کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہے وہ مردِ مومن جنہوں نے ہمیں خودی، ایمان، حریت اور بیداریِ ملت کا پیغام دیا۔
اقبالؒ کا فلسفہ آج بھی ہمارے لیے مشعلِ راہ ہے۔ اُنہوں نے نوجوانوں کو شاہین کی بلندیوں کا خواب دکھایا اور ہمیں یہ سکھایا کہ:
> خودی کو کر بلند اتنا کہ ہر تقدیر سے پہلے
خدا بندے سے خود پوچھے، بتا تیری رضا کیا ہے!
آئیے، ہم اقبالؒ کے افکار کو صرف یاد نہ کریں بلکہ اُن پر عمل کرتے ہوئے اپنی قوم، اپنے ملک اور اپنے مستقبل کو اقبالؒ کے خواب کے مطابق تعمیر کرنے کا عزم کریں۔
30/10/2025
صوبائی وزیر بلدیات جناب سید ناصر حسین شاہ صاحب سے خوشگوار ملاقات۔
27/10/2025