04/02/2025
چوہدری تحسین ارشد گجر (جنرل سیکٹری انجمن گجراں حلقہ کورنگی ) کے والد چوہدری ارشد محمود گجر (پاک #نیوی والے ) جن کا 27 جنوری کو قضائے الٰہی سے انتقال ہوگیا تھا-
ان کے لواحقین پنجاب مں تھے- اب واپس کراچی آگئے مرحوم کے ایال اور کیلے خواتین و حضرت کا قرن خون کا اہتمام کیاگیاہے.
بروز بدهہ مورخہ 5 فروری دوپہر 2:30 پر ہے.
جو احباب تعزیت کے لئے تشریف لانا چاہیں وہ کورنگی پی این ٹی سوسائٹی گیٹ نمبر 7 تشریف لا سکتے ہیں
برائے رابطہ #تحسین #ارشد گجر
03042526030
#تحسین #پاکستان #چوہدری
