24/03/2026
Proud of pakistan 🇵🇰❤️
On the occasion of Pakistan Day 2026, Pakistan’s national flag was illuminated on the iconic Burj Khalifa at 7:20 PM!
(Uc)2 Chairman sohrab Goth
24/03/2026
Proud of pakistan 🇵🇰❤️
On the occasion of Pakistan Day 2026, Pakistan’s national flag was illuminated on the iconic Burj Khalifa at 7:20 PM!
منزل سے آگے بڑ کر منزل تلاش کر
مل جائے تجھ کو دریا تو سمندر تلاش کر
ہر شیشہ ٹوٹ جاتا ہے پتھر کی چوٹ سے
پتھر ہی ٹوٹ جائے ، وہ شیشہ تلاش کر
سجدوں سے تیرے کیا ہوا صدیاں گزرگئیں
دنیا تیری بدل دے ، وہ سجدہ تلاش کر
ایمان تیرا الٹ گیا رہزن کے ہاتھوں سے
ایمان تیرا بچالے وہ رہبر تلاش کر
ہر شخص جل رہا ہے عدادت کی اگ میں
اس اگ کو بجھا دے ، وہ پانی تلاش کر
کرے سوار اونٹ پہ اپنے غلام کو
پیدل ہی چلے جو وہ۔ آقا تلاش کر
آئی ہمارا ساتھ دیجئے