PTI Momimabad Town UC 7 District West

PTI Momimabad Town UC 7  District West

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from PTI Momimabad Town UC 7 District West, Political organisation, mominabad town, Karachi.

08/12/2025

نام یاد رکھنا عمران احمد خان نیازی 🔥

Photos from PTI Momimabad Town UC 7  District West's post 21/05/2025

ایم این اے فارم 45 ملک عارف اعوان
ٹاؤن چیئرمین مومن آباد
پی ٹی آئی سندھ کے فارم 45 ایم این ایز، ایم پی ایز، و ٹکٹ ہولڈرز کے ہمراہ آج وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور اور بانی چیئرمین عمران خان کی بہنیں علیمہ خان، نورین خان، عظمیٰ خان سے خیبرپختونخوا ہاؤس اسلام آباد میں میٹنگ ہوئی

میٹنگ میں بانی چیئرمین عمران خان کی رہائی کے حوالے سے ائندہ دنوں میں کا لائحہ عمل طے کیا جائے گا

02/02/2025

*🚨ضلع کیماڑی ورکرز کنونشن میں پی ٹی آئی کراچی ڈویژن کے صدر راجہ اظہر کی آمد*
*پی ٹی آئی ضلع کیماڑی کی جانب سے خوش آمدید کیا۔۔*

21/12/2024

*🚨‏۹ مئی — عمران خان اور تحریک انصاف کے خلاف ایک منظم عسکری سازش*

*خود ہی ۹ مئی فالس فلیگ آپریشن کی سازش رچا کے بے گناہ شہریوں کو ملٹری ٹرائل کے ذریعے جج، جیوری اور جلاد بن کر سزا دینا انسانی حقوق کی صریح خلاف ورزی ہے*

*عالمی تنظیموں کو ملٹری ٹرائل کے نام پر کیے گئے انصاف کے قتل کا نوٹس لینا چاہیے!!*

01/12/2024

گولی کیوں چلائی؟؟؟؟

14/08/2024

*الحمد اللّٰہ مُرشد عمران خان صاحب* کی خُصوصی ہدایت پر لبیک کہتے ہوئے *کراچی ڈویژن اور ڈسٹرکٹ ویسٹ* کی دئیے گئے شیڈول کے مطابق پاکستان تحریک انصاف مومن آباد ٹاون کے صدر *اکبر زادہ* جنرل سیکرٹری *سر فضل وہاب* اور تمام *کابینہ ممبران* کی زیرِ قیادت جشن آزادی کے مناسبت سے *اسلم شہید چوک* سے مومن آباد ٹاؤن کے بڑی عظیم الشان ریلی نکالی گئ جو فقیر کالونی ، مومن آباد بازار ، ہزارہ چوک اور بنارس سے ہوتے ہوئے بورڈ آفس پہنچے وہاں سے اورنگی ٹاؤن اور منگھو پیر ٹاؤن کیساتھ ڈسٹرکٹ ویسٹ کی تاریخ کی سب سے بڑی عظیم الشان ریلی نکالی گئی جو بہادر آباد چار مینار پر اختتام پذیر ہوئی۔

*کامیاب ریلی* کے انعقاد پر مومن آباد ٹاؤن اور ڈسٹرکٹ ویسٹ کے تمام *عہدے داران،ورکرز،ووٹر،سپوٹر کو * مبارک باد اور خراج تحسین* پیش کرتے ہیں

*فسطائیت* کے باوجود خُوف کے بُت تھوڑ کر جس طرح آج *مومن آباد ٹاؤن اور ڈسٹرکٹ ویسٹ* نے ریلی میں شرکت کی اور *مُرشد عمران خان صاحب کی رہائی* کے حق میں نعرے بلند کیے اِس کی ماضی میں کوئی مثال نہیں۔🇧🇫✌️

07/08/2024

خواتین کی بھی بڑی تعداد صوابی جلسے میں شرکت کے لیے کراچی سے روانہ موسیٰ خان انصافین بھرپور نعرے لگاتے ہوئے خود کیمرے کے پیچھے اور لوگوں کو فرنٹ پر دیکھا رہا ہے سلام ہے موسیٰ بھائی آپکو ❤️

04/08/2024

سندھ کا قافلہ صدر سندھ حلیم عادل شیخ صاحب کے سربراہی میں روا دوا ورکرز پر جوش ہم لیکر رہے گے آزادی 🇧🇫✌️

20/04/2024

جنرل سیکرٹری ڈسٹرکٹ ویسٹ سر مصطفیٰ آفریدی کی جانب سے پیغام کراچی کی باشعور عوام اپنے کپتان کی رہائی کے لیے عوامی مینڈیٹ پہ ڈاکے کے خلاف بدامنی کے خلاف کل بروز اتوار شام 4 بجے نرسری انصاف ہاؤس سے مزار قائد تک کی گرینڈ ریلی میں شرکت کر کے اپنے کپتان کا ساتھ دے۔نکلو عمران خان کے خاطر
نکلو پاکستان کے خاطر 🇧🇫✌️

12/04/2024

*ریلیز عمران خان ریلی*

14/04/2024

*اطلاع برائے پی ٹی آئی ورکرز ڈسٹرکٹ ویسٹ کراچی*

السلام وعلیکم

ڈسٹرکٹ ویسٹ کی جانب سے بروزِ اتوار 14 اپریل کو شام 5 بجے ریلیز عمران خان ریلی کا انعقاد کیا گیا ہے جو کہ عبداللہ موڑ سرجانی ٹاؤن سے شروع ہو کر 4K چورنگی پر اختتام پذیر ہوگی۔

اس ریلی میں خان صاحب کی رہائی کے لئے تمام ورکرز اپنا پرامن احتجاج ریکارڈ کرائیں گے اور مقتدر حلقوں تک یہ پیغام پہنچائیں گے کہ خان صاحب کے ورکرز اور سپورٹرز تب تک چین سے نہیں بیٹھیں گے جب تک خان صاحب جیل سے رہا ہو کر ہمارے بیچ نا آجائے تب تک ہم وركرز اپنا پر امن احتجاج کرتے رہیں گے اور بار بار کریں گے جو کہ ہمارا جمہوری حق ہے۔
لہٰذا
پاکستان تحریک انصاف ڈسٹرکٹ ویسٹ کراچی کے تمام عہدیداران، سینئر رہنماؤں ، ساتھیوں ، کارکنان اور عمران خان کے چاہنے والے عام عوام سے درخواست ہے کہ اپنے قائد *عمران خان* سے اظہار یکجہتی کے لیے پرامن طور پر *ریلیز عمران خان ریلی* میں زیادہ سے زیادہ تعداد میں شرکت کریں اور اپنے ساتھ پی ٹی آئی کے پلے کارڈز اور جھنڈے لازمی لیکر آئیں اور وقت کی پابندی کا خصوصی طور پر خیال رکھیں۔

نوٹ:-
مومن آباد اینڈ اورنگی ٹاؤن کے ساتھی شام 4 بجے تک میٹرک بورڈ آفس دلپسند سویٹس پر جمع ہو جائیں۔

*میڈیا انفارمیشن ڈیسک*
*ڈسٹرکٹ ویسٹ کراچی*

01/04/2024

سرجانی ڈسٹرکٹ ویسٹ آفس میں میٹنگ کا انعقاد کیا گیا جو کہ بعد میں ورکر کنونشن کی صورت اختیار کر گیا۔۔۔
اس ورکر کنونشن میں کراچی کے صدر راجہ اظہر، کراچی کے جنرل سیکرٹری ارسلان خالد صاحب تشریف لائے۔۔۔

اس موقع پر سینٹرل کے جوائنٹ سیکرٹری آفتاب جہانگیر صاحب، ڈسٹرکٹ ویسٹ کے صدر طارق حسین صاحب، ڈسٹرکٹ ویسٹ کے جنرل سیکرٹری سر محمد مصطفی آفریدی ، وومن وونگ ڈسٹرکٹ ویسٹ کی صدر فرح سہیل اور ان کی ٹیم اور دیگر سینیئر عہدے داران،سینیئر رہنما اور سینیئر ورکرز نے پرتپاک استقبال کیا سینئر عہدے داران نے ورکرز سے خطاب کیا تنظیمی امور اور 21 اپریل کراچی جلسہ پہ گفت و شنید کی گئ۔

22/02/2024

ہم لیکر رہے گے آزادی 🇧🇫✌️

Want your business to be the top-listed Government Service in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Culinary Team

Attire

Website

Address


Mominabad Town
Karachi