01/02/2024
ان شاءاللہ آج بعد نماز مغرب پی ایس 106 کا بڑا پاور شو ❤✌🏻
تمام احباب سے بھرہور شرکت کی درخواست ہے ۔
Team Jui South Karachi Official
01/02/2024
ان شاءاللہ آج بعد نماز مغرب پی ایس 106 کا بڑا پاور شو ❤✌🏻
تمام احباب سے بھرہور شرکت کی درخواست ہے ۔
31/01/2024
جمعیت علمائے اسلام 239 لیاری کے قومی اسمبلی کے امیدوار
شیخ الحدیث حضرت مولانا نور الحق صاحب کی متحدہ قبائل بہار کالونی کے مشران سے ملاقات
الیکشن کے حوالے سے تفصیلی گفتگو
متحدہ قبائل نے بھرپور حمایت اور سپورٹ کا عزم کیا اور 8 فروری کو تمام قبائل کو کتاب پہ مہر لگا کر مولانا کو کامیاب کرنے کا عزم کیا الحمدللہ
ملاقات میں متحدہ قبائل کے حاجی محمود خلجی صاحب
مولانا میر ولی مشر نظام الدین صاحب
مولانا قاسم مولانا ہارون مولانا یونس حاجی شوکت مولانا داؤد حافظ عبدالحمید کوہستانی قاری عبد القادر و دیگر موجود تھے
بعد ازاں امیر صاحب و نامزد امیدوار نے مغرب کی امامت جامع مسجد بہار میں کروائی اور امام صاحب ومہتمم صاحب و دیگر علاقہ معززین سے ملاقات کی
ان شاءاللہ اب بہار آئے گی
جے یو آئی چھائے گی
نشان کتاب
26/01/2024
ضلعی کوآرڈینیٹر عمرفاروق اور جنرل سیکرٹری یوسی 12 قاضی اقتدار کے زیر سرپرستی یوسی 12 بغدادی میں الیکشن کمپیئن این اے 239 و پی ایس 106 کے سلسلے میں وال چاکنگ
26/01/2024
ضلعی رہنماء مولانا جبران ملازئی کی زیر سرپرستی این 239 لیاری کے الیکشن کمپئن کے سلسلے میں یوسی 7 گل محمد لین میں وال چاکنگ
23/01/2024
لیاری کی عوام چوروں لٹیروں کے بجائے حقدار کو اپنی نمائندگی حوالے کریں ان شاء اللہ لیاری کبھی احساس کمتری کا شکار نہیں ہوگا ❤
شیخ الحدیث مولانا نورالحق صاحب کو اپنا قیمتی ووٹ دے کر کامیاب کریں ❤✌🏻
22/01/2024
ان شاء اللہ لیاری سے اندھیروں کا خاتمہ ہوگا ✌🏻❤
ان شاء اللہ جیت اہل حق اور کتاب کی ہوگی ❤
لیاری کے امن اور مسائل کے حل کیلئے کتاب پر مہر لگانا ضروری ہے۔
ان شاءاللہ کتاب کے آنے کے بعد بہار بھی آئی گی ❤✌🏻
الیکشن کمپئن این اے 239 لیاری وپی ایس 106 ، 107
امیدوار شیخ الحدیث مولانا نورالحق صاحب کی مختلف پرگرامات سیاسی وسماجی شخصیات وبرادریوں سے ملاقاتیں
ان شاء اللہ 8 فروری کو لیاری میں کتاب کا راج ہوگا