PTI UC-5 Nazimqbad TOWN

PTI UC-5 Nazimqbad TOWN

Share

فخر پاکستان مرد مجاھد جناب عمران خان ہمارا مرشد ہے

26/04/2024

پی ٹی آئی کو کراچی میں جلسے کی اجازت دینے سے انکار

26/09/2022
Photos from PTI UC-5 Nazimqbad TOWN's post 23/09/2022

پی ٹی آئی ناظم آباد ٹاون کی جانب سے ملک میں عوام کی کمر توڑ مہنگائی،کے الیکٹرک کی اوور بلنگ اور ناروا لوڈشیڈنگ کیخلاف احتجاجی مظاہرہ ہوا جسمیں پی ٹی آئی عہدیداران، ورکرز،بلدیاتی انتخابات کے امیدواران اور مہنگائی کی ستائی ہوئی عوام نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔۔مظاہرین نے امپورٹڈ حکومت کے خلاف پلے کارڈ اٹھاکر نعرے بازی کی۔۔۔مظاہرین کا کہنا تھا کہ اس امریکی غلام امپورٹڈ حکومت عوام سے جینے کا حق بھی چھین لیا ہے،،سفید پوش لوگ ،کاروباری طبقہ،دھاڑی دار مزدور برباد ہوگئے ہیں۔۔امپورٹڈ حکومت اور انکو لانے والوں کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے ملک میں انڈسٹریز بند ہورہی ہیں عوام بے روزگار ہورہی ہے لیکن یہ امریکی غلام حکومت ٹس سے مس نہیں ہورہی ہے

Photos from PTI UC-5 Nazimqbad TOWN's post 22/09/2022

پاکستان تحریک انصاف ناظم آباد ٹاؤن کے جنرل سیکریٹری انور تاج بنگش اور جوائنٹ سیکریٹری محمد اکبر چھیپا کی یوسی 5 وارڈ4میں گولیمار چورنگی میں مہنگائی کے خلاف احتجاج کے حوالے سے اہم مشاورتی میٹنگ کی گئی جس میں احتجاج کے حوالے سے لائیحہ حمل بھی طے کیا گیا۔
امپورٹڈ حکومت نامنظور
کے الیکٹرک نامنظور
ٹرانسجینڈر بل نامنظور

Want your business to be the top-listed Government Service in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address


Nazimabad Town
Karachi