PTI UC6 Sher Shah Gulbai

PTI UC6 Sher Shah Gulbai

Share

انصاف، انسانیت، خودداری

28/03/2026

إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
پاکستان تحریک انصاف میر بہار ٹاؤن یوسی 6 شیر شاہ کے سینئر نائب صدر گل جلیل بھائی کے بھتیجے کا اِنتقال ہو گیا ہے نمازے جنازے کا اعلان بعد میں کیا جائے گا
ایڈریس شیر شاہ محمدی روڈ گلی نمبر 52
رابطہ گل جلیل بھائی+92 333 2203882

06/02/2026

# release
پاکستان تحریک انصاف موریو میر بہار ٹاؤن یوسی 6 شیر شاہ کے دبنگ وائس پریزیڈنٹ گل جلیل آفریدی

26/11/2025

انا للّٰہ وانا الیہ راجعون

پی ٹی آئی سائٹ موریرو میر بحر ٹاؤن یوسی 6 شیر شاہ کالونی کے جنرل سیکرٹری سلمان خان کی دادی کا بقضائے الٰہی سے انتقال ہوگیا۔ جن کی نماز جنازہ آج بعد نماز مغرب بروز بدھ بتاریخ 26 نومبر بعد کو جامع مسجد صابر اُردو بازار شیر شاہ میں ادا کی جائے گی۔

رابطہ سلمان خان
03482278731

14/10/2025

انا للّٰہ وانا الیہ راجعون!!!.

پاکستان تحریک انصاف کے پارلیمانی لیڈر سندھ اسمبلی محمد شبیر قریشی کی والدہ کا بقضائے الٰہی سے انتقال ہوگیا۔ جن کی نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے۔ اللہ تعالیٰ مرحومہ کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطاء فرمائے آمین

21/08/2025
06/08/2025

*پاکستان تحریک انصاف ڈسٹرک کیماڑی میر بہار ٹاؤن یوسی 6شیر شاہ گلبّاي*
پاکستان تحریک انصاف یوسی 6 شیر شاہ گلبائی کی ٹیم کی 5 آگیست کو اپنے قائد جناب عمران خان کی رہائی کی حوالے سے ایک پرامن احتجاج
جوکے یوسی کے صدر سلیم خلجی کے قیادت میں ہوا
اور شیر شاہ کے عوام ممبران نے ہے ثابت کر لیا کے وہ ہر صورت میں جانب عمران خان کا ساتھ دینگے جس طرح کل عوام نکلے اور جدوجھد کی اس لیے تمام یوسي کے ممبران کا شکریہ جس نی اس مشکل وقت میں پارٹی کا ساتھ دیا

وزیر اطلاعات عبداللہ خان

Imran Khan

19/06/2025

پاکستان تحریک انصاف کراچی ڈویژن کی جانب سے پیٹرن ان چیف "عمران خان" بشریٰ بی اور دیگر پی ٹی آئی اسیران کی ناحق قید کے خلاف تحریک کے آگاہی مہم کے سلسلے میں پی ٹی آئی ضلع کیماڑی میر بہار ٹاؤن یوسی 6 شیر شاہ گلبیے اور اس کے اطراف میں آگاہی ہینڈ بلز تقسیم کۓگۓ اس موقع پر یوسی 6 صدر سلیم کھیلجے جنرل سیکرٹری سلمان خان ایڈیشنل سیکرٹری زاہد حسین جوائنٹ سیکریٹری عدنان آفریدی اور دیگر ساتھیوں کے ہمراہ پیمپلٹ عوام میں تقسیم کیے ۔۔




انفارمیشن سیکرٹری عبدللہ خان

08/06/2025

*پاکستان تحریک انصاف یوسی 6 شیر شاہ گلبئای*❤️
یوسی 6 شیر شاہ گلبائے کی ٹیم کے طرف سے آپ تمام عہدے دران اور کارکنان کو دِل کی گہرائیوں سے دوسرے عید الاضحٰی مبارک ہو ❤️

21/05/2025

پی ٹی آئی یوسی 6 شیر شاہ گلبائی کے ڈپٹی انفارمیشن شاہ زیب کے چاچو کا رضائے الٰہی سے گاؤں میں انتقال ہوگیا ہے۔

تمام لوگ مرحوم کی مغفرت کے لئے دعا کریں۔

اللّہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور جنت والفردوس میں اعلیٰ مقام عطاء فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائے آمین

رابطہ
شاہ زیب
03416253255

19/09/2024

پی ٹی ائی پارلیمانی لیڈر سندھ اسمبلی محمد شبیر قریشی و اراکین سندھ اسمبلی کا۔

سندھ اسمبلی میں کے الیکٹرک کے خلاف قرارداد پیش کی گئی۔

خصوصی قائم کمیٹی کا کے الیکٹرک اجلاس میں کے الیکٹرک سی ای او کو مسائل سے آگاہ کیا۔

Want your business to be the top-listed Government Service in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Address


Karachi