24/02/2026
مورخہ 23 فروری بروز پیر ۔۔
ایم کیو ایم مرکز بہادرآباد پر مرکزی شعبہ جات کے زمہ داران و اراکین اسمبلی کا اجلاس منعقد ہوا اجلاس سے چیئرمین ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے گفتگو کیاس موقع پر سینئر مرکزی رہنما مصطفئ کمال، ڈاکٹر فاروق ستار، انیس قائم خانی، امین الحق اور فرقان اطیب موجود تھے ۔
متحدہ قومی موومنٹ پاکستان
13/06/2022
پاک سر زمین پارٹی
ڈسٹرکٹ ساوتھ کے رکن خاور الیاس بھائی رکن معین گدی بھائی اور ٹاون الیکشن سیل انچارج اصغر عابدی بھائی
نے رنچھوڑلاہن ٹاون کی یوسی 04.05.06 اور. یوسی 09
وارڈ 03 کے تمام بلدیاتی امیدواروں سے تفیصلی میٹنگ کی امیدواروں کو انکی اسکرونٹٕی کی تاریخ اوریجنل ڈاکومنٹس پرپورزر سیکنڈر کے بارے مکمل آگاہی فراہم کی
اس موقع جنرل سیکرٹری واجد بھائی ٹاون ممبر انیس الدین بھائی سرفراز بھائی اور
تمام یوسی کے انچارجز بھی موجود ہے۔
رنچھوڑ لائن ٹاون ڈسٹرکٹ ساؤتھ۔
پاک سرزمین پارٹی (پاکستان)
11/06/2022
صدر ڈسٹرکٹ ساوتھ ڈاکٹڑ یاسر صدیقی بھائی نائب صدر مظہر مقصود بھائی معین گدی بھائی
رنچھوڑ لائن الیکشن سیل انچارج اصغر عابدی بھائی رکن طارق قریشی بھائی
ڈپٹی کمشنر ڈسٹرکٹ ساوتھ کے آفس میں بلدیاتی امیدواروں کے ساتھ موجود۔
رنچھوڑ لائن ٹاون ڈسٹرکٹ ساؤتھ۔
11/06/2022
یوسی28 پر رات دیر تک بلدیاتی امیدوارو کے نومینیشن فارم فل کیے جا رہے ہیں نگراں ٹاؤن صدر معین گدی بھائی الیکشن سیل انچارج اصغر عابدی بھائی رنچھوڑ لائن ٹاون جنرل سیکٹری واجد بھائی نائب صدر شہزاد رؤف بھائی ٹاؤن کمیٹی نگراں یوسی صدر28 انیس بھائی اور کارکنان بھی موجود۔
رنچھوڑ لائن ٹاون، ڈسٹرکٹ ساؤتھ۔
11/06/2022
9۔6۔2022
پاک سر زمین پارٹی
رکن ڈسٹرکٹ ساوتھ خاور الیاس بھائی معین گدی بھائی نگراں ٹاون صدر ٹاون کمیٹی نے
الیکشن سیل انچارج اصغر عابدی بھائی و الیکشن سیل کمیٹی سے بلدیاتی امیدواروں کے نومینیشن فورم کے سلسلے میں فالواپ لیا۔
رنچھوڑ لائن ٹاون ،ڈسٹرکٹ ساؤتھ۔
11/06/2022
9۔6۔2022
رنچھوڑ لائن ٹاون الیکشن سیل انچارج اصغر عابدی بھائی و اراکین کمیٹی
نائب صدر رنچھوڑ لائن ٹاون شہزاد روف بھائی
ٹاون ممبر و نگراں یوسی صدر28 انیس الدین و کمیٹی کارکنان رات دیر تک
رنچھوڑلاہن ٹاون کی تمام یوسییز بلدیاتی امیدواران کے نومیشین فارم مکمل کرنے میں مصروف۔
رنچھوڑ لائن ٹاون، ڈسٹرکٹ ساؤتھ۔
11/06/2022
7۔6۔2022
الیکشن سیل انچارج رنچھوڑ لائن ٹاون اصغرعابدی بھائی
نائب صدر رنچھوڑ لائن ٹاون شہزاد روف بھائی برنس روڈ ٹاؤن کے کامران بھائی
ڈسٹرکٹ ساوتھ الیکشن سیل انچارج جاوید بھائی کے ساتھ
تمام بلدیاتی (امیدواروں، پرپوزل اور سیکینڈر) کے اسٹیک سرٹیفیکٹ کے لیے رات دیر تک الیکشن کمیشن آفس ڈسٹرکٹ ساؤتھ کوتوال بلڈنگ میں موجود۔
رنچھوڑ لائن ٹاون، ڈسٹرکٹ ساؤتھ۔
11/06/2022
پاک سر زمین پارٹی
7۔6۔2022
صدر ڈسٹرکٹ ساوتھ ڈاکڑ یاسر بھائی نائب صدر مظہر مقصود بھائی رکن ڈسٹرکٹ ساوتھ و نگراں ٹاون صدر رنچھوڑ لائن ٹاون معین گدی بھائی نے رنچھوڑ لائن الیکشن سیل افس کا وزٹ کیا
الیکشن سیل کیمٹی سے ٹاون کی تمام یوسییز کے بلدیاتی امیدوارں کے نومیشین فارموں کی جانچ پڑتال کا فالواپ لیا۔
رنچھوڑ لائن ٹاون ،ڈسٹرکٹ ساؤتھ